ھفتہ 04 مئی 2024

سائنسدان 10 کروڑ سال سے بے جان جرثوموں کو زندگی کی جانب لانے میں کامیاب
سائنسدانوں نے کامیابی سے سمندر کی تہہ میں ڈائناسور کے عہد سے موجود جرثوموں کو ایک بار پھر زندگی کی جانب لانے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد یہ جاندار غذا کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنی تعداد بھی بڑھانے لگے ہیں۔
2020-07-30

بیٹی نے باپ کی میت قبر سے نکال لی
شیخوپورہ کے علاقے ڈیرہ اعوان میں بیٹی نے باپ کی میت قبر سے نکال لی۔
3 دن پہلے

کورونا وائرس کتنے برس سے چمگادڑوں میں موجود ہے؟ جان کر آپ کو بھی گھبرانا پڑ جائے گا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق یہ معلوم ہو چکا ہے کہ یہ کسی تیسرے جانور کے ذریعے چمگادڑ سے انسانوں کو لاحق ہوا۔ اس تیسرے جانور کے بارے میں حتمی طور پر تاحال کوئی نہیں جانتا لیکن اب نئی تحقیق میں امریکی سائنسدانوں نے یہ ہولناک انکشاف کر دیا ہے کہ چمگادڑوں میں کورونا وائرس گزشتہ 70سال سے موجود ہے۔ 1948ءمیں پہلی بار یہ وائرس چمگادڑوں کی قسم’ہارس شو‘(Horseshoe)میں پیدا ہوا اور تب سے چمگادڑوں میں گردش کر رہا ہے اور پنپ رہا ہے۔
2020-07-29

ریسٹورنٹ کا شوارما کھانے سے بچہ جاں بحق، سیکڑوں کی طبیعت خراب
اردن میں مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق جب کہ سیکڑوں افراد کی حالت خراب ہو گئی۔
2020-07-29

ماں کی ممتا : ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل
آسام : بھارت میں ایک ہتھنی نے اپنے ڈوبتے ہوئے بچوں کو موت کے منہ سے بچالیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ہونے والی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے۔،
2020-07-29

مقابلہ دیکھنے کیلئے مداحوں نے کرین رینٹ پر لے لی
وارسا : کار ریس کے شوقین پولش شہریوں نے مقابلہ دیکھنے کےلیے 21 کرینیں کرائے پر حاصل کرلیں۔
2020-07-29

بھارت: برطرف سوفٹ ویئر انجینئر نے بحالی کیلئے کمپنی کو ہیک کرلیا
بھارت میں نوکری میں بحالی کے لیے سابقہ کمپنی کو ہیک کرنےاور اہم معلومات کو ویب سائٹ سے ہٹانے والے سوفٹ ویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا۔
2020-07-29

14 سالہ لڑکی کا اژدھے پالنے کا خطرناک شوق
دنیا بھر  میں کروڑہا لوگوں کو  جانور  پالنے کا شوق ہوتا ہے، کوئی بلی پالنا پسند کرتا ہے تو کوئی کتا لیکن بہت سے لوگوں کو خطرناک جانور  پالنے کا بھی شوق ہوتا ہے۔
2020-07-29

ڈاکٹروں نے شہری کی ناک سے ’جونک‘ نکال لی
بیجنگ: چین میں ایک آدمی ناک میں تکلیف کی شکایت کے ساتھ اسپتال گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی ناک سے جونک نکال لی۔
2020-07-29

عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں، معمر شخص نے ثابت کردیا
برطانیہ کے رہنے والے اس معمر شخص نے یہ ثابت کردیا کہ عمر کبھی انسانی عزائم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتے۔
2020-07-29