جمعہ 03 مئی 2024

کیا موجودہ ملکی حالات مذاکرات کا اشارہ دے رہے ہیں؟
اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت کی جانب سے آنے والے مبہم اور متضاد بیانات کسی حکمتِ عملی کے تحت دیے جارہے ہیں تو بات اور ہے، لیکن اگر یہ بیانات بنیادی مسائل پر اس اتحاد کی قیادت کے درمیان اختلافات کا نتیجہ ہیں تو پھر معاملہ بہت سنجیدہ ہے۔
2020-11-17

فکر گلگت و بلتستان
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے شروع ہوتے ہی کئی قیمتی جانوں کے جانے کے باوجود پہلے امریکا اور اب گلگت بلتستان کے غیرمعمولی اور دلچسپ انتخابات اور اِس سے قبل اپوزیشن کے جلسوں میں، اُن (جلسوں) سے نکلے ہیجان انگیز بیانیوں کی میڈیا کوریج اور فالو اپ غالب ہونے نے وبا کے بڑھتے تشویشناک ڈیٹا کی خبروں سے پیدا ہونے والی تشویش کو بڑھنے نہ دیا۔
2020-11-17

سرکار سب کچھ کر سکتے ہیں!
مانا کہ بہت بڈھا ہو گیا ہوں، بھول بھال جاتا ہوں، جنوب جانے کا ارادہ کرکے گیسٹ ہاؤس سے نکلتا ہوں مگر جنوب جانے کی بجائے شمال کی طرف چل پڑتا ہوں، اس میں میرا یا کسی اور کا قصور نہیں ہے، کسی اور سے میری مراد گیسٹ ہاؤس کی مالکن یعنی لینڈ لیڈی سے نہیں ہے۔
2020-11-17

الوداع پیارے ارشد
سال 2020ء کے آغاز میں دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لیا تو ہم میں سے اکثر لوگ بہت بُری خبریں سننے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے، ہمارے کئی پیارے کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور اﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اکثر مریض صحت یاب ہو گئے۔
2020-11-16

عورت کو صرف پیار کی ضرورت
بیٹی ماں بہن بیوی یہ سب عورتیں ہی ہوتی ہیں اور یہ گھر کی رونق ہوتی ہیں گھر میں جو چہل پہل ہوتی ہے وہ ان کی ہی ہوتی ہے عورت بیٹی کے روپ میں اپنے باپ کی شہزادی ہوتی ہے اور بیوی کے روپ میں رانی ہوتی ہے اور ماں کے روپ میں جنت. عورت کی عزت بس وہ ہی مرد کر سکتا ہے جو جانتا ہو کے عورت کا مقام کیا ہے وہ شخص کبھی عورت کو عزت نہیں دے سکتا جس کو عورت کے روتبے کا نا پتا ہو-
2020-11-16

خواب، خواب ہی رہتا ہے
میں ہمشہ سوچتی تھی اور خود سے سوال کرتی تھی کہ حناء انسان اور پتھر میں کیا فرق ہوتا ہے یہ جو بڑی بڑی چٹانیں ہوتی ہیں یہ اتنی مضبوط کیسے ہوتی ہیں اور پتا ہے!
2020-11-15

ہم کب تک مقروض نسلیں پیدا کریں گے
اسٹیبلشمنٹ بھی کیا ظالم حسینہ ہے۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔ سب اسی زلف کے اسیر ہوئے۔ انتخاب عوام کا ہوتا ہے مگر حسن انتخاب اسٹیبلشمنٹ کا۔ میری مدد کیجئے۔ میں آئین میں آرٹیکل تلاش کررہا ہوں،جس کے تحت سیاستدان فوج سے مذاکرات کرسکتے ہیں اور یہ سول امور میں مداخلت بھی نہ کہلائے۔
2020-11-15

10 لاکھ افراد کو بیروزگار کرنے کا پروگرام
باپ بیٹا جنگل میں شکار کھیلنے گئے، شکار ہاتھ نہ لگا تو تھک ہار کر اپنے اپنے خیموں میں سو گئے
2020-11-15

فردوس عاشق کی 9 زندگیاں
دوسری طرف ان کو لانے کا مقصد مریم نواز اور مریم اورنگ زیب کے مقابلے میں کھڑا کرنا ہے تاکہ خواتین کا جواب خاتون ہی دے سکے۔ ڈاکٹر صاحبہ خود بھی چاہتی ہوں گی کہ وہ سیالکوٹ میں اپنے ناقابلِ تسخیر مدِمقابل کو ہرانے کے لئے پنجاب حکومت سے ایسے کام کروا لیں جو کل کو الیکشن میں اُن کے کام آئیں۔
2020-11-14

گلگت بلتستان کے باسیوں کے نام
ان تینوں میں سے کوئی حکمران ہو یا کوئی اور سیاسی یا غیرسیاسی شخصیت ، مجھے فرق نہیں پڑتا کیونکہ مجھے روز سیاست پہ بات کرنا پڑتی ہے لیکن سیاست نہیں بلکہ صحافت میرے رزق اور عزت و پہچان کا وسیلہ ہے، میں ایک صحافی ہوں اور صحافی ہی مروں گا۔
2020-11-14