ھفتہ 04 مئی 2024

قوم جذباتی ہوگئی تو…
چیستاں میں لپٹی ایک پہیلی خاصی تگ و دو کے باوجود نہیں سلجھ رہی، گزشتہ منگل کی شام سے یہ معمہ حل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ پاکستانی قوم جذباتی اور حساس ہے یا پھرجذبات سے عاری بے حس افراد کا ہجوم ؟گا ہے یوں محسوس ہوتا ہے کہ اقوامِ عالم میں ہمیں ملکہ جذبات کا خطاب ملنا چاہیے۔
2020-11-13

شفاف انکوائری۔ اعلیٰ مثال
ان کے حکم پر قائم کورٹ آف انکوائری نے نہایت مختصر وقت میں اس واقعہ کے بارے میں نہایت شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات مکمل کیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جس طرح برملا انکوائری کا کہا تھا، اسی طرح رپورٹ کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا گیا۔
2020-11-13

جو بائیڈن کا انتخاب اور پاکستانی معیشت کو درپیش ممکنہ خطرات
یہ اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت نیچے آ رہی ہے لیکن فکر کی بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضوں کی واپسی کا وقت بھی آگیا ہے۔
2020-11-13

میاں صاحب غصہ نہ کریں!
مسلم لیگ ن کی ایک اہم شخصیت نے میری 11نومبر کو دی نیوز میں شائع ہونے والی خبر "Establishment is not averse to inter-institutional dialogue idea" پر مجھے موبائل پر ایک پیغام بھیجا جس میں لکھا تھا کہ ’’معذرت چاہتا ہوں، یہ خبر آپ سے لکھوائی گئی ہے‘‘۔
2020-11-12

عوام کا شدید دباؤ
معروف محقق اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود نے اپنی نئی کتاب ’’سچ تو یہ ہے!‘‘ میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ واشنگٹن میں امریکی حکومت کی پرانی دستاویزات میں کچھ واقعات پڑھ کر وہ دنگ رہ گئے۔ لکھتے ہیں کہ خواجہ ناظم الدین کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران پاکستان میں گندم کی قلت پیدا ہو گئی۔
2020-11-12

بھائی ٹرمپ اور بی بی میلانیا کی حالیہ گفتگو
ٹرمپ بھائی کے ہارنے کا جتنا دکھ ہمیں ہے اتنا خود انہیں بھی نہیں ہوگا، کیونکہ وہ اب تک مُصر ہیں کہ میں ہارا نہیں ہوں۔ سنا ہے جو انہیں شکست خوردہ کہے اسے پلٹ کر جواب دیتے ہیں ’جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے‘۔
2020-11-11

نئی امریکی حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے؟
چین سے متعلق پالیسی کے ممکنات جاننے کے لیے سب سے پہلے تو ہمیں قدیم یونان کے کسی تاریخ دان کہ اس نظریہ کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے کہ جب ایک نئی طاقت سر اٹھاتی ہے تو پہلی طاقت اس پر حملہ کردیتی ہے۔ تاریخ کی تمثیل عموماً نصف سچائی پر مبنی ہوتی ہیں اور ہم اکثر دوسرے نصف کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
2020-11-11

حسرت تعمیر نشیمن اور وعدہ فردا
ہمارے معاشرے میں گھر کو ہزاروں سال سے مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ یہ نہ صرف تحفظ کی علامت سمجھا جاتا ہے بلکہ اپنا گھر عام آدمی کا خواب، اس کی خواہش، اور اس کا غرور بھی متصور ہوتے ہیں
2020-11-11

ٹرمپ کے بعد امریکی خارجہ پالیسی میں آنے والی بڑی تبدیلیاں کیا ہوں گی؟
اسی طرح پوری دنیا نے بھی کبھی اس فکرمندی کے ساتھ امریکا میں جاری سیاسی کشیدگی، تلخ بیانات کے تبادلے اور قانونی جنگوں پر توجہ دی تھی جو اس بار دیکھنے کو ملی اور جس نے ان انتخابات کو ہنگامہ آرائی کا شکار کیے رکھا۔
2020-11-10

بیانیہ بھاری ہے!
منیر نیازی کے کچھ اشعار تو امر ہو کر رہ گئے ہیں جیسے ’’کج شہر دے لوک وی ظالم سن /کج سانوں مرن دا شوق وی سی‘‘۔ اب شعر کو دیکھیں اور پھر بڑے میاں صاحب کے بیانیے کو دیکھیں، نہ صرف شعر بلکہ میاں صاحب کا بیانیہ اور پھر اس کا ردعمل بھی سمجھ آ جائے گا۔
2020-11-09