ھفتہ 04 مئی 2024

سنبھل کر ،فیصلے کی یہ گھڑی ہے| وجیہ ثانی |
سنبھل کر ،فیصلے کی یہ گھڑی ہے اور اُس پہ شرط بھی کتنی کڑی ہے
2020-10-18

دلِ حزیں سے بہاروں کی بات رہنے دو| وامق جونپوری |
دلِ حزیں سے بہاروں کی بات رہنے دو ہو تشنگی تو نظاروں کی بات رہنے دو
2020-10-18

شیشہ اس کا عجیب ہے خود ہی | وامق جونپوری |
شیشہ اس کا عجیب ہے خود ہی وہ ہمارا رقیب ہے خود ہی
2020-10-18

رات درپیش تھی مسافرکو | نون میم دانش |
رات درپیش تھی مسافرکو نیند کیوں آ گئی مسافر کو
2020-10-17

دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے | نون میم دانش |
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے اس دل کی بے بسی کو بہت دن گزر گئے
2020-10-17

جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو | نظیر اکبر آبادی |
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو یہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
2020-10-18

او میرے مصروف خدا |ناصر کاظمی |
او میرے مصروف خدا اپنی دنیا دیکھ ذرا
2020-10-16

ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی |ناصر کاظمی |
ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی
2020-10-16

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ، کچھ نہ دوا نے کام کیا | میر تقی میر |
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ، کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے ، آخر کام تمام کیا
2020-10-15

اگر بکھر گیا ہوں میں|مقصود وفا |
اگر بکھر گیا ہوں میں تو اب کدھر گیا ہوں میں
2020-10-14