پیر 29 اپریل 2024

مظلوم تاریخ ، ظالم مورخ
پاکستان کی معلوم تاریخ اور نا معلوم تاریخ میں کچھ زیادہ فاصلہ نہیں،آئے دن کوئی ماضی کی نئی کہانی سنا دیتا ہے ،جس پر کچھ لوگ کہتے ہیں ۔ یہ سرا سر جھوٹ ہے ۔کچھ ان باتوں پر فوراً ایمان لے آتے ہیں ۔میرے خیال میں ہمارامظلوم ترین مضمون ’’تاریخ ِ پاکستان ‘‘ ہے ۔
2020-07-10

ہماری ناکامی کی پانچ وجوہات
اول تو اِس کالم کا عنوان ہی غلط ہے ۔ ہم ناکام نہیں ہوئے ،زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ کامیابی ابھی ہم سے کچھ دور ہے ۔کتنی دور ہے ،اِس بات کا تعین کرنا باقی ہے ۔دوسرے، خود ملامتی کوئی اچھی بات نہیں ، ہزار خرابیاں ہماری ذات میں ہوتی ہیں مگر ہم مان کر نہیں دیتے، یہی رعایت اپنے ملک کو بھی دینی چاہیے ۔لیجیے ہو گئی تمہید ،اب ناکامی کی وجوہات دیکھتے ہیں۔
2020-07-08

عاصم باجوہ کی تیز رفتاری
چین دنیا کو جوڑنا چاہتا ہے، توڑنا نہیں چاہتا۔ دنیا کو سڑکوں اور سمندروں کے ذریعے ملانے کا خواب چینی صدر شی چن پنگ کا ہے۔ انہوں نے اس مقصد کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں کئی ایک منصوبے شروع کر رکھے ہیں اور اب تک پانچ براعظموں کے سو سے زیادہ ممالک کسی نہ کسی طرح ان اقتصادی راہداریوں سے جڑ چکے ہیں۔
2020-07-07

متبادل مِل گیا…
مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔
2020-07-07

جو کام غیر نہ کر سکے…!
جعلی پائلٹوں کو گراؤنڈ کرتے کرتے پی آئی اے کو ہی گراؤنڈ کر دیا، جو کام غیر نہ کر سکے وہ اپنوں نے کر دیا۔ 24جون، قومی اسمبلی، کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے غلام سرور خان نے یہ کہہ کر دھماکا کر دیا کہ 860پائلٹوں میں سے 262جعلی، دیکھتے ہی دیکھتے جعلی، جعلی پائلٹ جعلی، دنیا بھر میں شور مچ گیا۔
2020-07-06

اسلام آباد میں مندر
اطلاعات کے مطابق شدید مخالفت کے بعد اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا کام روک دیا گیا ہے۔ حیرت ہے سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر کی بات پر تو کسی عالمِ ِدین نے معمولی سی سرگوشی میں بھی مخالفت نہیں کی۔
2020-07-05

عورت پر بلاجواز تبصرہ کرنے سے گریز کریں!
آج تیسرا دن ہے اور اس کشمکش میں ہوں کے وہ مناسب الفاظ کہاں سے لاؤں جو اس تکلیف کو بیان کر سکیں۔ وہ اذیت، جو ایک ملازمت کرنے والی عورت ہونے کے ناتے آپ کو برداشت کرنا پڑتی ہے۔ مختلف جملے، رویے، لہجے اور باتیں۔
2020-07-04

کم تنخواہ، لمبی ڈیوٹی اور جان ہتھیلی پر، اپنی زندگی کی پروا نہیں صرف عوام کا خیال
کراچی : کم تنخواہ اور لمبی ڈیوٹی کے باوجود جان ہتھیلی پر رکھ پر اسٹاک ایکسچینج حملے کو ناکام بنانے والے مرد مجاہد سیکیورٹی گارڈز ہی تو ہیں۔
2020-07-01

خودکشی کے راستے سے واپس کیسے پلٹیں؟
کیمروں کی چکاچوند، دولت کی فراوانی اورشہرت کی بلندی مگر سوشانت سنگھ پھر بھی خودکشی کر لیتا ہے۔ میڈیاکی گلیمرس دنیا سے یہ کوئی پہلا نام نہیں جس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہو۔ رابن ولیمسن، جمان جی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام کون بھول سکتا ہے۔
2020-06-29

سندھ: اسکول وڈیروں کے اصطبل تو کہیں مویشیوں کے باڑے
صوبہ سندھ، جو پہلے ہی زبوں حالی کا شکار تھا، جہاں خواتین کی شرح خواندگی بائیس فیصد تھی، جہاں لڑکیاں پرائمری کے بعد مزید تعلیم حاصل نہیں کر پاتیں، جہاں کئی اسکول وڈیروں کے اصطبل تو کہیں مویشیوں کے باڑے ہیں۔
1 گھنٹے پہلے