منگل 30 اپریل 2024

کے الیکٹرک کی کیا غلطی ہے؟
کراچی کے شہری اس بے چارے ادارے ’کے الیکٹرک‘ پر بہت ہی برہم ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک انداز سے طنز کے تیر اس ادارے کے حوالے سے چلائے جارہے ہیں۔ اس کی ناقص کارکردگی کا ایک شور مچا ہوا ہے۔ لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ کے قصے جیسے گھر گھر کی کہانی بن چکے ہیں۔ کوئی میٹر تیز چلنے کے شکوے کرتا ہے تو کوئی شکایتی مراکز پر عملے کے عدم تعاون کی دہائی دے رہا ہے۔ تو کہیں سسٹم کی اپ گریڈنگ نہ کرنے اور تقسیم کاری کے نظام کو بہتر نہ بنانے کا غلغلہ ہے۔ کہیں سلیب بینیفٹ فارمولے کے استعمال پر، جس میں بجلی کے نرخ دو سو ننانوے یونٹس تک دس روپے یونٹ ہوتے ہیں اور تین سو سے بیس روپے یونٹ شروع ہوجاتے ہیں اور علیٰ ہذالقیاس یہ فارمولا یونٹس بڑھنے کے ساتھ خودکار انداز میں ریٹ بڑھاتا جاتا ہے اور صارفین یہ پوچھتے نظر آتے ہیں کہ اس طرح کا فارمولا دنیا میں اور کہاں کس ملک میں استعمال ہوتا ہے؟ یہ تو کھلی لوٹ مار ہے وغیرہ۔
2020-07-24

روندے چِپاں نوں۔۔۔۔۔
تحریر: ندیم رزاق کھوہارا
2020-07-23

تتلی کے پروں سے امڈتا سمندری طوفان
برازیل میں پائے جانے والے ایمیزون کے جنگلات۔۔۔ جہاں دنیا کی تقریباً ہر جاندار نوع پائی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک ننھی سی معصوم تتلی بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس معصوم نوع کے پروں میں اتنی طاقت ہے کہ اگر یہ انہیں پھڑپھڑائے تو امریکی ریاست ٹیکساس سے جڑے دنیا کے دوسرے بڑے سمندر بحر اوقیانوس میں طوفان آ سکتا ہے؟
2020-07-23

دشتِ تنہائی
تحریر: ندیم رزاق کھوہارا
2020-07-23

ایک آنکھوں دیکھا واقعہ
تحریر: ندیم رزاق کھوہارا
2020-07-23

فیشن کی دوڑ
یہ کھیل کچھ دہائیاں پہلے شروع ہوا اوراب باقاعدہ جیسے ایک مرض کی شکل اختیار کر چکا ہے اور اس کھیل نام ہے فیشن۔
2020-07-20

جنسی ہراسانی: زمانہ اور فلمیں بدل گئے ہیں
سردی کی ایک عجیب خاموش اور خنک شام ہے۔ ارے، ایسی اچنبھے کی کیا بات ہے؟ میں آسٹریلیا رہتی ہوں نا۔ یہاں موسموں کا مزاج باقی دنیا کا سا نہیں۔ نرالا ہے، کچھ وکھری ٹائپ کا ہے۔
2020-07-18

اب کی بار ’’مائنس ون‘‘ نہیں ؟
دیکھا جائے تو پاکستان کی تاریخ 1948 سے 2016 تک مائنس ون کے واقعات سے بھری پڑی ہے، دلچسپ بات ہے کہ یہ معاملہ صرف سیاست ہی نہیں بلکہ ریاست کے تینوں ستونوں کے سربراہوں کےساتھ درپیش رہاہے اور پسند ناپسند سمیت مختلف وجوہات کی بنیاد پر انہیں مائنس ون کےنام پر مائنس کیا جاتا رہاہے جبکہ چوتھا ستون زیر عتاب رہاہے۔
2020-07-18

تاریخ کا بد ترین قتلِ عام
انسانی تاریخ کا بدترین قتلِ عام جس میں مرنے والوں کی تدفین پچیس سال سے جاری ہے
2020-07-15

کرکٹ قومی کھیل ہاکی پر حاوی کیسے ہوا؟
پاکستان قومی کھیل ہاکی ہے اور اس کھیل میں پاکستان کی کامیابیوں کی تاریخ بھی سنہری ہے۔ پاکستان نے چار مرتبہ ہاکی کا عالمی کپ جیتا۔ اس کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی، ایشیا کپ، سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سمیت متعدد عالمی ایونٹس میں تاریخ رقم کی۔
2020-07-13