اتوار 19 مئی 2024

شہباز شریف کی گرفتاری،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
کراچی (دھرتی نیوز)قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا ،دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 960 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔
2020-09-28

جے ڈاٹ کیساتھ ترک ڈرامہ سیریل کے دو اداکاروں نے برانڈ ایمبسڈر کا معاہدہ کرلیا
کراچی (دھرتی نیوز)معروف برانڈ جے ڈاٹ نے بھی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے دو ادارکاروں کے ساتھ برانڈ ایمبسڈر کا معاہدہ کرلیا۔
2020-09-28

سرچ انجن گوگل22 برس کا ہوگیا،سالگرہ پر ڈوڈل جاری
دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی آج بائیسویں سالگرہ ہے اور گوگل نے اپنی سالگرہ پر ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔آج سے ٹھیک بائیس برس قبل سات ستمبر انیس سو اٹھانوے کو گوگل کا قیام عمل میں آیا۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے
2020-09-28

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج فیصل آباد بزنس کمیونٹی سے خطاب کرینگے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج فیصل آباد بزنس کمیونٹی سے خطاب کرینگے۔آن لائن کے مطابق اسلام آباد ایوان صدر میں ایک تقریب منعقد ہورہی ہے جس میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر رانا سکندر اعظم، نومتخب ایگزیکٹو ممبر میاں افضل، چیئرمین موٹرمارکیٹ حاجی محمد اصغر سمیت فیصل آباد کے صنعتکار وتاجر شرکت کرینگے
2020-09-28

سونے کی قیمت میں مزید کمی ، شادی کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر آگئی
لاہور(دھرتی نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 11 ہزار 400 روپے کا ہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے کم ہوکر 95 ہزار 508 روپے ہوگئی۔
2020-09-26

خوشخبری, سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہے
سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو چکی ہے سونے کی قیمت میں مزید سات سو روپے تک کمی ہوئی ہے
2020-09-27

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے
لاہور (دھرتی نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔
2020-09-25

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانی خوش ہوجائیں
کراچی (دھرتی نیوز) عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔
2020-09-23

ٹیکسٹائل کی صنعت سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، ساری فیکٹریوں میں رش لگ گیا
کراچی(دھرتی نیوز) ٹیکسٹائل انڈسٹری پاکستان کا واحدسیکٹر ہے جس سے ہمارا ملک زرمبادلہ کما رہا ہے اور حالیہ عرصے میں اس سیکٹر کی برآمدات بھی بری طرح متاثر ہوئی تھیں تاہم اب پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آ گئی ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری ایک بار پھر اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔
2020-09-21

ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی قمیت میں کمی کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا، گذشتہ روز کی طرح ہفتے کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔
2020-09-12