اتوار 19 مئی 2024

ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا
کئی روز کی کمی کے بعد جمعرات کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
2020-09-11

سونے کی قیمت میں کمی آگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار ایک سو روپے ہوگئی۔
2020-09-09

ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔
2020-09-09

سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہ
ریاض: سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 233.18 ریال تک پہنچ گئی۔
2020-09-05

اگست کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اگست 2020 کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروری کی قیمتوں میں اضافہ، 6 اشیائے ضروری کی قیمتوں میں کمی اور 25 اشیائے ضروری کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
2020-09-05

ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
2020-09-04

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 2500روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
2020-09-02

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح 165 روپے 45 پیسے پر آ گیاہے جبکہ دوسری جانب آض سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے
2020-09-02

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری آنے کا سلسلہ شروع ہو چکاہے ۔
2020-09-02

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد: اوگرہ نے ماہ ستمبر 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔
2020-08-31