منگل 07 مئی 2024

کورونا کیسز میں کمی کیساتھ ماسک اور سینی ٹائزر کی قیمتیں کہاں سے کہاں جا پہنچیں ؟
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے ساتھ ہی ماسک اور سینی ٹائزر کی قیمتیں گر گئیں ، 1600 روپے میں بکنے والا سرجیکل ماسک کا پیکٹ 250 روپے تک آپہنچا جبکہ سینی ٹائزر کی چھوٹی بوتل 400 سے گر کر 120 روپے میں بکنے لگی ۔
2020-09-01

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہوگیا جبکہ سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے ۔
2020-08-31

یوکرین سے پہلا بحری جہاز 60 ہزار 800 ٹن گندم لے کر پاکستان پہنچ گیا
یوکرائن سے پہلا بحری جہاز 60 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم لے کر پاکستان پہنچ گیا، بدھ کی دوپہر کو پہنچنے والے بحری جہاز کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز کیا گیا ہے۔
2020-08-28

مالی سال 19-2018 میں تیل کی مصنوعات کی کھپت 21 فیصد کم رہی، اوگرا
اسلام آباد: سال 19-2018 میں تیل کی مصنوعات کی کھپت 21 فیصد اور تیل کی مقامی سطح پر ہونے والی ریفائننگ 9 فیصد کم ہوئی جبکہ درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا حصہ 20 فیصد بڑھ گیا۔
2020-08-26

مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ
آئی ایم ایف نے حکومت سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا، منگل کے روز مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 168.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
2020-08-26

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔
2020-08-24

کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔
2020-08-24

بلوچستان میں 20کلو والا آٹے کا تھیلہ مزید مہنگا ہو گیا
کوئٹہ شہر میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
2020-08-24

‘نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے’
لاہور: وزیرصنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے، حکومت نے اہم اقدامات اٹھائے۔
2020-08-23

پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد : موڈیز اور فچ کے بعد عالمی ایجنسی اسٹینڈرڈاینڈ پوورز نے بھی پاکستان کا ریٹنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا اور کہا پاکستان کی کریڈٹ میٹرکس 2سے 3سال تک دباؤ میں رہے گی۔
2020-08-21