پیر 29 اپریل 2024

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل ساتواں دن بھی مثبت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مسلسل ساتواں روز بھی مثبت رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
2020-07-06

کوئٹہ، چینی کی قیمت میں اضافہ
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 82 سے بڑھ کر 85 روپے ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ ماہ کوئٹہ میں چینی 82 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی تھی۔
2020-07-07

شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ
ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو مسافروں کی کم تعداد کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹرین 15 جولائی سے بند کردی جائے گی۔
2020-07-06

دوپہر میں بجلی کی طلب 21 ہزار، پیداوار 22ہزار میگاواٹ رہی
پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دوپہرمیں بجلی کا شارٹ فال زیرو رہا ہے اور بجلی کی طلب 21 ہزار 412 جبکہ پیداوار 22 ہزار میگاواٹ رہی ہے ۔
2020-07-05

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز
کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی سرکاری قیمتوں کے بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے۔
2020-07-05

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی مہنگائی میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔
2020-07-04

چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ
سیکریٹری ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے برقرار ہے۔
2020-07-04

پنجاب: فلور ملز مالکان 20 کلو آٹےکا تھیلا 1030 روپے میں فروخت کرنے پر بضد
لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کی گندم اجرا پالیسی کومسترد کرتے ہوئے سرکاری گندم اٹھانے سے انکار کر دیا اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 1030 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
2020-07-04

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
2020-07-03

سونا اور ڈالر دونوں کی قیمتوں میں کمی
کراچی: گزشتہ کئی روز سے ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری تھا تاہم اب  دونوں کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
2020-07-02