منگل 14 مئی 2024

ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 2 روپے 36 پیسے فی کلو اضافہ ہوا۔
2020-07-20

پی ایس ایکس مسلسل کامیابی کے سفر پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مسلسل دوسری ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔ 100 انڈیکس 329 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا ہے۔
2020-07-20

ڈالر کی قیمتوں کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
2020-07-20

ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔۔۔۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر نے کاروبار کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیا ہے۔
2020-07-20

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر غور و فکر
ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
2020-07-18

آٹآ چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
لاہور میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔
2020-07-18

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہ
وزارت خزانہ کے اجلاس میں ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا جائزہ لیا گیا۔
2020-07-17

کراچی کے ڈیری فارمرز کا دودھ قیمت پر ہٹ دھرمی
کراچی میں ڈیری فارمرز نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ 120 روپے فی لیٹر ہی فروخت کریں گے۔
2020-07-16

عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے: IMF چیف
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف کرسٹالینا جورجیوا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے۔
2020-07-17

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلان
آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات سے احتجاج کیا جائے گا اور تیل کی ترسیل روک دی جائے گی۔
2020-07-15