منگل 14 مئی 2024

کراچی: صدر ڈیری فارمر کا دودھ کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان، انتظامیہ بے بس
کراچی: ڈیری اینڈ کیٹل فارمر کے صدر شاکر گجر نے دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔
2020-07-14

اسٹیٹ بینک نے15 بینکوں پر جرمانہ کر دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔
2 دن پہلے

برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ریٹنگ زمین بوس ہوگئی
کورونا وباء کے سبب دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ریٹنگ زمین بوس ہوگئی، ایس این پی گلوبل نے رواںسال دبئی کی معاشی تنزلی 11 فیصد رہنے کے اندازے لگائے ہیں۔
3 دن پہلے

لاہور، سبزیاں من مانی قیمتوں میں فروخت ہونے لگیں
لاہور کی مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری قیمتوں کے بجائے دکانداروں کی من مانی قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں۔
2020-07-10

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
2020-07-09

بینکاری کے پرانے نظام الاوقات بحال
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے قبل والے بینکاری کے نظام الاوقات بحال کر دیئے گئے ہیں۔
2020-07-09

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں321 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی کی لہر کا مسلسل 9واں دن رہا، آج انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 9 دن میں انڈیکس مجموعی طور پر 1985 پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔
2020-07-08

قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت بڑھادی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھادی ہے۔
2020-07-08

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 27 فیصد کمی
مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا  تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا۔
2020-07-09

آن لائن برینڈ کی جائے نماز بطور آرائشی چٹائی فروخت کرنے پر معذرت
چین کے معروف آن لائن برینڈ ’شین ‘ نے جائے نماز بطور آرائشی چٹائی کے طور پر فروخت کرنے پر معذرت کرلی۔
2020-07-07