اتوار 19 مئی 2024

ٹوئٹراورفیس بک انتظامیہ نے ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق کی گئی پوسٹ کو ہٹا دیا
ٹوئٹر اور فیس بک انتظامیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق کی گئی پوسٹ کو ہٹا دیا، ٹرمپ نے کورونا وائرس کو فلو سے کم مہلک قرار دیا تھا۔
2020-10-07

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسزپرمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن، پنجاب
محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں 856مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کردیے گئے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ صوبے کے تمام اضلاع مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شامل ہیں۔ جبکہ 7295افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں 1235 افراد کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
2020-10-07

عثمان بزدار نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کردیا
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے سے کورونا کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاط بے حد ضروری ہے۔
2020-10-07

کورونا کے باعث بند سینما ہالوں کو بھارت نے کب سے کھولنے کا اعلان کر دیا؟ جانئے
( دھرتی نیوز) کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اس حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہ
2020-10-07

کرکٹرکورونا متاثرین کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے حیران کن اعلان کر دیا
اسلام آباد(دھرتی نیوز) عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی اصل تعداد موجودہ تعداد سے بیس گنا زیادہ ہو سکتی ہے
2020-10-07

ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ بن گئے
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تبدیلی کمانڈ کی ہونے والی پروقار تقریب میں ایڈمرل امجد خان نیازی نے بطور نیول چیف پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھال لی، ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ بن گئے۔
2020-10-07

کورونا مزید 12 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 351 شہری متاثر
اسلام آباد :(دھرتی نیوز) کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوگئی۔
2020-10-07

کراچی میں کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے
کراچی میں کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، شہر میں کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی تعداد 26 ہوگئی ہے، شہر قائد میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 2162 تک جاپہنچی ہے
2020-10-07

ڈبلیو ایچ او: دنیا کی 10فیصد آبادی کرونا سے متاثر
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں تقریبا ہر 10 میں سے ایک شخص مہلک مرض کرونا وائرس کا شکار ہوسکتا ہے۔
2020-10-06

دنیا بھرمیں کرونا متاثرین کی تعداد 3کروڑ57لاکھ سے تجاوزکرگئی
دنیا بھر میں کروناوائرس کے وار جاری ہیں، مہلک وائرس کے متاثرین کی تعداد 3کروڑ57لاکھ سے تجاوز کرگئی، جبکہ کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد10لاکھ45ہزار ہوگئی ہے۔
2020-10-07