اتوار 19 مئی 2024

ایران کرونا کی لپیٹ میں، 26 صوبے ‘ریڈ زون’ قرار

ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے اور اموات کے پیش نظر تقریباً پورا ملک ہی ‘ریڈ زون’ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

2020-10-07

اسد عمر: شادی ہالز، ریسٹورنٹس کرونا کا گڑھ بن رہے ہیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووِڈ 19 کے حوالے سے روزانہ ہونے والے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس وائرس کا گڑھ بن رہے ہیں اور اگر اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل کیا جائے تو اضافے کو روکا جاسکتا ہے۔
2020-10-06

ٹرمپ نےاسپتال سےگھرآنے پرماسک اتاردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپتال سے گھر منتقل ہونے کے بعد فیس ماسک اتار دیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 4 روز اسپتال ميں گزارنے کے بعد صحت ياب ہو کر آج وائٹ ہاوس منتقل کرديا گيا ہے۔
2020-10-06

ٹرمپ: طبیعت بہت بہتر ہے خود کو 20 سال پہلے جیسا محسوس کررہا ہوں
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی اسپتال سے وائٹ ہاؤس پہنچے پر اپنے پیغام میں کہا کہ طبیعت بہت بہتر ہے، خود کو 20 سال پہلے جیسا محسوس کر رہا ہوں، جلد انتخابی مہم شروع کروں گا
2020-10-06

کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ، 516 مریضوں کی حالت تشویشناک
پاکستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید چھ مریض جان سے گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی جبکہ 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
2020-10-06

دنیا کی کتنے فیصد آباد ی کورونا سے متاثر ہو چکی ہے؟ڈبلیو ایچ او نے حیران کن دعویٰ کردیا
پاکستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید چھ مریض جان سے گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی جبکہ 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
2020-10-05

صدر ٹرمپ کے بعد اہم اسلامی ملک کے وزیراعظم قرنطینہ میں چلے گئے
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم محی الدین یاسین نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ وزیر کی اجلاس میں شرکت کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2020-10-05

جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں پرعدم اعتماد کا اظہارکردیا
لاہورجماعت اسلامی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ جماعت اسلامی کےمرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد میں شامل دونوں بڑی جماعتیں موقع آنے پرساتھ چھوڑ جاتی ہیں۔
2020-10-05

تھرپار: اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ مثبت، 6 اسکول سیل
تھرپارکر کے ضلعی ایڈمنسٹریٹر پریم کمار کا کہنا ہے کہ اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بلہری، یار محمد اوٹو، ہربوسار، میر وقار تالپور، بٹیریو اور چیہرپال دیہات میں اسکولوں سیل کردیا کیا گیا ہے۔
2020-10-05

کورونا وائرس کے باعث دنیا کی اکثریت خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایمرجنسی ماہر مائیک ریان نے ایگزیکٹو بورڈ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تحقیقات کے لیے چین کو عالمی ماہرین کی فہرست پیش کردی ہے۔
2020-10-05