بدہ 08 مئی 2024

ایک عام شخص کے لیے کرونا کی ویکسین کب ممکن ہوگی؟ جانیے طبی ماہرین کا انکشاف
میک گل یونی ورسٹیکی اس سروے میں نمایاں تحقیق میں ویکسینولوجی کے شعبے کے 28 ماہرین سے رائے لی گئی تھی، متعدد ماہرین کا ماننا تھا کہ کسی مؤثر ویکسین کی دستیابی سے قبل ممکن ہے کہ کسی قسم کا خراب آغاز بھی ہو، اگر اگلے سال موسم گرما تک بھی ویکسین دستیاب ہو تو یہ خوش آئند امر ہوگا۔
2 دن پہلے

کرونا وائرس کے متعلق عمان ایرلاین کا بڑا اعلان
عمان ایئرلائنز اپنے مسافروں کو کورونا وائرس سے متعلق اعزازی سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مسافروں کو کوویڈ19کے ٹیسٹ علاج یا قرنطینہ کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔
2 دن پہلے

کورونا کیسز: فرانسیسی حکومت کا پیرس میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ
فرانس میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر حکومت نے دارالحکومت پیرس میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز فرانس میں 17 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اموات 32 ہزار سے بڑھ گئیں ہیں
2 دن پہلے

سندھ حکام نے تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا
صوبہ سندھ کے مختلف اسکولز میں کرونا وائرس ایس او پیز کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں جاری ہیں، حکام نے تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
2 دن پہلے

بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز صرف4 فیصد رہ گئے
بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز صرف4 فیصد رہ گئے، صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 618 ہے جبکہ کل کیسز کی تعداد 15ہزار 399 اور 14ہزار 635 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
2 دن پہلے

صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے، مداح خوشگوار حیرت میں پڑ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دیا، کوویڈ 19 میں مبتلا ٹرمپ والٹرریڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد اسپتال کے باہر موجود تھے۔
2 دن پہلے

پولی کلینک میں زیر تربیت ڈاکٹربھی کرونا وائرس کا شکار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں زیر تربیت ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ ڈاکٹر اور اس کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والا عملہ آئیسولیٹ کر دیا گیا۔
2 دن پہلے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کا کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 129 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
2 دن پہلے

مانچسٹر سے پاکستان جانے والے40 سے زائد مسافر واپس، شرائط جانیے اس رپورٹ میں
قطر ایئر ویز نے این ایچ ایس کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان جانے والے40 سے زائد مسافروں کو واپس بھیج دیا۔
2 دن پہلے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 644 نئے کیسز، 4 مریض جاں بحق
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 517 ہوگئی۔
2 دن پہلے