اتوار 19 مئی 2024

کورونا ویکسین چند ہفتوں میں تیار کرلی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
گزشتہ روز صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی پہلی صدارتی بحث کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہم کورونا ویکسین سے صرف چند ہفتوں کے فاصلے پر ہیں،
2020-09-30

کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی مد نظرکراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز،ڈاکٹرفیصل
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عندیہ دیا ہے کہ کرونا وبا کو روکنےکیلئےکراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجائے۔سیکریٹری صحت سندھ نے کہا کہ صوبہ سندھ کی انتظامیہ کرونا کے بڑھتے کیسزکی صورتحال کوسختی سےمانیٹرکررہی ہے۔
2020-09-30

بھارتی اداکار آفتاب شیوداسانی کورونا وائرس سے صحتیاب
11ستمبر کو اداکار نے سوشل میڈیا پر جاری ایک طویل پوسٹ میں عالمی وبا کا شکار ہونے کا اعلان کیاتھا، انہوں نے بتایا تھا کہ حال میں ان میں کورونا وائرس کی کچھ علامات جیسا کہ خشک کھانسی اور ہلکا بخار ہوا تھا جس کے باعث اداکار نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا۔
2020-09-30

کورونا میں دوبارہ اضافہ، کراچی میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
کراچی(دھرتی نیوز) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا جس پر محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2020-09-30

سندھ کےتعلیمی اداروں میں ابتک کورونا کےکتنےکیسز سامنے آئے؟سعید غنی نے تشویش ناک انکشاف کردیا
کراچی(دھرتی نیوز)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں اب تک کورونا کے 56 ہزار 299 ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، جن میں سے 40150کے نتائج موصول ہوچکے ہیں، کورونا وائرس کے کروائے گئےٹیسٹوں میں سے اب تک 0.75 فیصد مثبت کیسز سامنے آئے ہیںتاہم اب بھی 15 ہزار 846 کے نتائج آنا باقی ہیں
2020-09-29

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز
ڈان اخبار میں شائع ہونےوالی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ چین کے شہر ووہان میں سامنے آنے والے وائرس کے بعد 9 ماہ کے عرصے میں اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے متعدد اقدامات کیے گئے جن میں اسکولز، کاروباری مراکز، تفریحی تقریبات اور بین الاقوامی سفر کو معطل کرتے ہوئے سختی سے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
2020-09-29

چائنہ نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ہربل دوا کا ٹرائل جاری کردیا
صرف معمولی کیسز پر ادویات کی جانچ کرنے کی وجہ کے بارے میں پوچھے جانے پر پروفیسر عنایت شاہ نے وضاحت کی کہ بین الاقوامی پروٹوکول کے تحت پاکستان میں یہ پہلا ٹرائل چل رہا ہے۔ یہ کورونا وائرس کے خلاف چین کی قومی گائیڈ لائنز میں تجویز کی جانے والی ایک دوا بھی ہے۔
2020-09-29

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 474 ہوگئی۔
2020-09-29

ماحولیاتی تبدیلیوں اور وبائی امراض پر قابو پانا ناگزیر ہے،عالمی ماہرین
کامسیٹس نے اقوام متحدہ کے پائیدارعالمی ترقیاتی ایجنڈا برائے 2030 میں اپناموثر کردار ادا کرنے اوراس میں مزید تعاون فراہم کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں اور وبائی امراض پر قابو پائے بغیر مقررہ اہداف کا حصول مشکل ہو سکتا ہے
2020-09-28

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 566 نئے کیسز اور 9 اموات کا اضافہ

دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 10 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں اگرچہ مجموعی صورتحال بہتر …

2020-09-28