بدہ 08 مئی 2024

جنرل نیئر بخاری بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
2020-10-02

پمزاسپتال کے30 ملازمین کروناوائرس کا شکار
اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے طبی اور نیم طبی عملے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
2020-10-02

عمران خان کا صدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں کورونا کی تصدیق کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر اور خاتون اول کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوتے ہوئے کہا امید ہے صدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کورونا سے جلد صحتیاب ہوں گے۔
2020-10-02

بغیرعلامات والے مریض وائرس کو آگے پھیلا سکتے ہیں، تحقیق
طبی جریدے پلوس میڈیسین میں شائع تحقیق میں مارچ سے جون کے دوران کی جانے والی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا جس میں معلوم ہوا کہ کورونا وائرس کے شکار ہر 10 میں سے 2 افراد میں بیماری کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
2020-10-02

پاکستان میں کرونا کے بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟ جانئے
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ ماسک نہ استعمال کرنے کو قرار دے دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں ملک بھر میں کرونا کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
2020-10-03

کورونا وائرس سے مزید 230 افراد متاثر، 558 صحتیاب
دنیا کے ترقی یافتہ اور طاقتور ترین ممالک کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے جلد ختم ہونے کا امکان نظر نہیں آرہا اور پاکستان میں بھی اس کے پھیلاؤ میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے۔
2020-10-02

کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جانے کا امکان
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا سے متاثر مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی ہے، اس سلسلے میں شہر کے وسطی اور شرقی کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران نے متعلقہ ڈی سیز کو فہرست بھیج دی ہے۔
2020-10-02

کورونا وائرسسے24گھنٹوں میں 15مریض جاں بحق،625 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے، ملک اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 499ہوگئی ہے۔
2020-10-02

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7ہوٹلوں کو سیل کر دیاگیا
کراچی(دھرتی نیوز)کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی جانب سے 7ہوٹلوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔
2020-10-02

کراچی کے 6اضلاع کو کورونا ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا گیا
کراچی(دھرتی نیوز)کراچی کے 6اضلاع کو کورونا ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا گیا ہے۔
2020-10-01