بدہ 01 مئی 2024

کورونا وائرس سے محفوظ کچھ افراد میں اس کے خلاف مدافعت کی موجودگی کا انکشاف
کچھ افراد جو نئے کورونا وائرس کے شکار نہیں ہوتے، مگر ان کا مدافعتی نظام اس جراثیم کے حوالے سے حیران کن طور پر ایسا دفاع فراہم کرتا ہے، ان میں کووڈ 19 کی شدت زیادہ ہونے کا امکان نہیں ہوتا۔
19 گھنٹے پہلے

کورونا وائرس: ویکسین کی تلاش سے متعلق جھوٹے اور گمراہ کن دعوؤں کی حقیقت
کورونا وائرس ویکسین سے متعلق آکسفورڈ یونیورسٹی کے حوصلہ افزا نتائج کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد، ویکسین اور ان کی حفاظت کے بارے میں سوشل میڈیا پر جھوٹے اور گمراہ کن دعوے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
21 گھنٹے پہلے

کورونا: 1179 مریضوں کی حالت تشویشناک
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد کم ہو رہی  ہے اور سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 114 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ 
1 دن پہلے

کرونا وائرس کے متعلق تازہ ترین رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
1 دن پہلے

کورونا وائرس کتنے برس سے چمگادڑوں میں موجود ہے؟ جان کر آپ کو بھی گھبرانا پڑ جائے گا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق یہ معلوم ہو چکا ہے کہ یہ کسی تیسرے جانور کے ذریعے چمگادڑ سے انسانوں کو لاحق ہوا۔ اس تیسرے جانور کے بارے میں حتمی طور پر تاحال کوئی نہیں جانتا لیکن اب نئی تحقیق میں امریکی سائنسدانوں نے یہ ہولناک انکشاف کر دیا ہے کہ چمگادڑوں میں کورونا وائرس گزشتہ 70سال سے موجود ہے۔ 1948ءمیں پہلی بار یہ وائرس چمگادڑوں کی قسم’ہارس شو‘(Horseshoe)میں پیدا ہوا اور تب سے چمگادڑوں میں گردش کر رہا ہے اور پنپ رہا ہے۔
2 دن پہلے

دنیا کے وہ ممالک جہاں پر ابھی تک کورونا وائرس نہیں پہنچ سکا
کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے مگر اب بھی کچھ ملک ایسے ہیں جہاں اس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ان میں سب سے بڑا ملک ترکمانستان ہے۔ باقی ممالک لگ بھگ جزیروں پر مشتمل بہت چھوٹے ملک ہیں۔ ان میں وینواتو (Vanuatu)، تووالو(Tuvalu)، کیریباتی (Kiribati)، مارشل آئی لینڈز، ناﺅرو (Nauru)، سیموا (Samoa)، پالاﺅ (Palau)، سولومن آئی لینڈز، تونگا (Tonga) اورمیکرونیزیا (Micronesia)شامل ہیں۔ ان ممالک میں تاحال کورونا وائرس کا کوئی ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا اورجب باقی دنیا کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے لیے جدوجہد کر رہی ہے، ایسے میں ان ممالک کی حکومتیں کورونا وائرس کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کڑے اقدامات کر رہی ہیں۔
2 دن پہلے

رواں سال کووڈ 19 کے خلاف موثر علاج مل سکتا ہے، بل گیٹس
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اینٹی وائرل ادویات اور اینٹی باڈی تھراپیز کی بدولت نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی شرح میں اس سال کے آخر تک نمایاں کمی لانے میں مدد مل سکے گی۔
2 دن پہلے

کرونا وائرس موسمی مرض ہے یا انسان کے قابو سے باہر ایک بڑی لہر؟ ڈبلیو ایچ او نے بتا دیا
جنیوا: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا موسمی مرض ہے یا انسان کے قابو سے باہر ایک بڑی لہر؟ اس سلسلے میں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا ہے۔
2 دن پہلے

کرونا اور ہارٹ اٹیک کی گہری مماثلث سامنے آگئی
برلن: جرمنی کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس اور ہارٹ اٹیک کے درمیان انتہائی تشویشناک مماثلث دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔
2 دن پہلے

کورونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا
ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوارلیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے۔
2 دن پہلے