جمعرات 02 مئی 2024

کورونا کیسز دوبارہ بڑھ سکتے ہیں، عوام ایس او پیز پر عمل کریں، ظفر مرزا
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر بڑھ سکتے ہیں۔
2020-07-26

شمالی کوریا میں کورونا کیسز کی تعداد
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد سرحدی شہر کائی سونگ میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
2020-07-27

کورونا وائرس : سعودی حکومت نے نیا فیصلہ سُنا دیا
کورونا وائرس کے پیش نظر مسجد نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
2020-07-26

چند مخصوص سبزیوں کو زیادہ کھانا کورونا وائرس سے موت کا خطرہ کم کرے، تحقیق
مخصوص سبزیوں کے استعمال اور نئے کورونا وائرس سے اموات کی کم شرح کے درمیان تعلق موجود ہے۔
2020-07-26

کوروناوائرس : متاثرہ ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر ؟
ٹیسٹ کی انتہائی کم شرح کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹلی اور اسپین ميں متاثرين کی تعداد سے تجاوز کر چکی ہے۔ اب تک پاکستان میں دو لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
2020-07-25

کرونا وائرس : یورپی یونین نے  بڑا انکشاف کر دیا
برسلز: یورپی یونین کی کوشش ہے کہ وہ کرونا وائرس کی ویکسین کو 40 ڈالر سے کم قیمت میں حاصل کرے اور اس کے لیے یونین عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں کرونا ویکسین کے لیے قائم کردہ اتحاد سے خریداری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
2020-07-25

کروناویکسین کی تیاری، چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا
بیجنگ: ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔
2020-07-24

کورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشاف
نئے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معیشت کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بے مثال کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
2020-07-24

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد
ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
2020-07-24

ڈبلیو ایچ او سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ممالک کا بتا دیا
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے، وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔
2020-07-24