بدہ 01 مئی 2024

کرونا سے متعلق نیا خطرہ، سائنس دان نے خبردار کردیا
برمنگھم: برطانوی سائنس دان نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس میں ہونے والی نئی تغیراتی تبدیلی سے مہلک وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
2020-07-24

کورونا کے باعث جنرل ا سمبلی کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنما جمع نہیں ہوں گے
کورونا وائرس کے باعث رواں سال اقوام متحدہ کی جنرل ا سمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما نیویارک میں جمع نہیں ہوں گے۔
2020-07-23

بھارت میں کرونا وائرس کی مریضہ بھی غیر محفوظ، جنسی ہراسانی کا شکار
نئی دہلی: خواتین کے لیے خطرناک ترین ملک بھارت میں کرونا وائرس کا شکار خواتین مریض بھی غیر محفوظ، 28 سالہ مریضہ ڈاکٹر کے ہاتھوں ہی جنسی ہراسانی کا نشانہ بن گئی۔
2020-07-23

بھارت میں کرونا وائرس کی مریضہ بھی غیر محفوظ، جنسی ہراسانی کا شکار
نئی دہلی: خواتین کے لیے خطرناک ترین ملک بھارت میں کرونا وائرس کا شکار خواتین مریض بھی غیر محفوظ، 28 سالہ مریضہ ڈاکٹر کے ہاتھوں ہی جنسی ہراسانی کا نشانہ بن گئی۔
2020-07-23

دنیا میں بھرتی ہوئی کورونا کی تعداد کہاں تک جا پہنچی
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
2020-07-21

پنجاب کے چار شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاہور: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
2020-07-22

کورونا : ہیومن رائی کمیشن نے نیا انکشاف کر دیا
کورونا وائرس کی وبا سے معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور ہوئے جب کہ اس وبا کا سب سے زیادہ منفی اثر طلبہ اور صحت کے شعبے سے منسلک افراد پر ہوگا۔ 
2020-07-21

کورونا وائرس : برطانیہ نے بڑٰی خوشخبری سنا دی
لندن: برطانوی حکومت نے 9کروڑ افراد کے لیے کرونا ویکسین کا پیشگی معاہدہ کر لیا۔
2020-07-20

دنیا میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس: نیا ریکارڈ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی سطح پر کورونا وائرس کے دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ کیے گئے، جو اس عالمی وبا کے پھوٹنے کے بعد سے کسی ایک دن میں نئے متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
2020-07-20

بلجئیم پر ایک بار پھر سے خطرے کی گھنٹی
بیلجیئم میں ایک بار پھر سے عالمی وبا کورونا وائرس پھیلنے لگا ہے۔
2020-07-19