پیر 20 مئی 2024

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟
کچھ روز قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار عمران عباس سے مداحوں نے ان کی شادی، پسند کی لڑکی اور ان کی خوبصورتی سمیت ان کی تعلیم سے متعلق سوالات کیے تھے جس کے جواب میں اداکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بیچلر تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔
2020-12-25

جنون کی حد تک ’قلو پطرہ‘ بننے کا شوق ہے، گال گدوت
اسرائیلی نژاد امریکی یہودی اداکارہ گال گدوت نے آنے والی فلم میں ’قلو پطرہ‘ کا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے انتخاب پر ہونے والی تنقید کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جنون کی حد تک ’قلو پطرہ‘ بننے کا شوق تھا۔
2020-12-25

کپڑے دھونے کا کیوں کہا؟بیوی نے شوہر کوہی دھو ڈالا،ہسپتال منتقل
نئی دہلی (دھرتی نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست ہریانہ میں سرد موسم میں کپڑے دھونے کا کہنے پر بیوی نے شوہر کو ہی ’دھو‘ ڈالا۔
2020-12-24

سارہ علی خان کے لیے سب سے اہم رائے کس کی ہے؟
نئی دہلی (دھرتی نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست ہریانہ میں سرد موسم میں کپڑے دھونے کا کہنے پر بیوی نے شوہر کو ہی ’دھو‘ ڈالا۔
2020-12-25

لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی، یہ سفید جھوٹ ہے، خلیل الرحمٰن قمر
حال ہی میں انہوں نے دی واچ نامی یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ایک بار پھر سماجی مسائل اور خصوصی طور پر خواتین کے معاملات میں سخت لہجے میں بات کرکے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ خواتین ڈراما ساز خواتین کے کرداروں کو بدنام کر رہی ہیں۔
2020-12-24

بہن کی شادی پر نیمل اور حمزہ کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور کی بہن فضا خاور کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ نیمل خاور کی بہن فضا خاور کی شادی عبداللہ خان سے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئی۔
2020-12-24

صبا قمر کو کس کی تلاش؟ بڑی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کو کس کی کمی محسوس ہونے لگی ہے؟ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
2020-12-24

فحش فلموں کی ویب سائٹ پر اپنی فحش ویڈیو دیکھ کر اداکارہ ماندانا کریمی کا پارہ چڑھ گیا
ممبئی (دھرتی نیوز ڈیسک) ایرانی نژاد بالی ووڈ اداکارہ ماندانا کریمی نے فحش فلموں کی ویب سائٹ پر ان سے منسوب ایک ویڈیو اپ لوڈ کیے جانے کے معاملے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
2020-12-23

علی ظفر کی کردار کشی: میشا شفیع، عفت عمر سمیت 8 ملزمان کو نوٹس جاری
عدالت نے سوشل میڈیا پر اداکار و گلوکار علی ظفر کے خلاف مہم چلانے پر میشا شفیع سمیت 8 ملزمان کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والے میشا شفیع خود مشکل میں پھنس گئیں، عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر ملزمان کو نوٹس جاری کردئیے۔
2020-12-23

عروہ میری زندگی کی مضبوط ترین خواتین میں شامل ہیں: فرحان سعید
فرحان سعید نے ایک انٹرویو کے دوران ان خواتین کا ذکر کیا جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فرحان سعید سے سوال پوچھا گیا کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا؟ اس پر فرحان سعید کا جواب مداحوں کے لیے قابل اطمینان تھا۔
2020-12-23