اتوار 19 مئی 2024

امجد صابری کی سالگرہ پر بیٹی حورین کا جذباتی پیغام
برس قبل جہانِ فانی سے کوچ کرجانے والے معروف قوال امجد صابری کی 50 ویں سالگرہ پر بیٹی حورین نے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔حورین نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
2020-12-24

نیہا ککڑ اور روہن پریت کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا
بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر گلوکار روہن پریت کا نیا گانا ’خیال رکھیا کر ‘ ریلیز ہوتے ہی چھاگیا جسے اب تک 13 ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
2020-12-23

حلیمہ سلطان گلوکارہ بھی بن گئیں
ڈراما سیریز ارطغرل غازی کی اداکارہ حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اِسرا بیلگیچ اب گلوکارہ بھی بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حلیمہ سلطان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انھیں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
2020-12-23

اپنی ہوشربا اداؤں سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشن اچانک انتقال کر گئیں
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک)میکسیکن کم کارڈیشن کے نام سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی ماڈل اور اداکارہ جوزلین کینو پلاسٹک سرجری کے بعد 29 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
2020-12-22

اب کیا چیز دیکھ کر کام دیا جاتا ہے؟ علی عباس نے حیران کن وجہ بتادی
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک)میکسیکن کم کارڈیشن کے نام سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی ماڈل اور اداکارہ جوزلین کینو پلاسٹک سرجری کے بعد 29 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
2020-12-22

کورونا میں مبتلا ماہرہ کا مداحوں کے لیے خصوصی پیغام
اداکارہ نے اپنی طبیعت کے حوالے سے مداحوں کو بتایا کہ ’ الحمداللہ میری طبیعت اب بہتر ہے اور میں صحتیاب ہورہی ہوں، یہ آپ سب کی دُعاؤں کا نتیجہ ہے کہ اب میرے دل میں کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہے‘۔
2020-12-22

دنیا میں ’کے پاپ‘ کی دھوم کے بعد پیش ہے ’ٹی پاپ‘
جی ہاں، دنیا کی بڑی میوزیکل پروڈکشن کمپنیوں میں شمار ہونے والی امریکی ملٹی نیشنل کمپنی یونیورسل میوزک گروپ (یو ایم جی) کے تعاون سے جلد ہی تھائی لینڈ کی جواں سالہ 6 لڑکیوں کا میوزیکل بینڈ گروپ دنیا میں جلوے بکھیرتا دکھائی دے گا۔
2020-12-23

ویمن ایکشن فورم نے میشا شفیع کیخلاف ایف آئی اے کی رپورٹ غیر منصفانہ قرار دیدی
ویمن ایکشن فورم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ میڈیا پر یہ تاثر پیدا کرنے کے لیے ایک بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے کہ میشا شفیع پر گلوکار علی ظفر کے خلاف توہین آمیز مہم چلانے کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔
2020-12-22

گیارہ سال قبل والدہ کوحادثےکےبعدرابعہ بٹ کی تلخ یادیں
رابعہ نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا ” آج سے 11 سال پہلے ایک کار حادثہ ہوا تھا، میری یادداشت کے مطابق 19 دسمبر کی رات 9 ساڑھے 9 بجے ہوں گے۔ حادثے کا شکار انسان بہت دیر تک سڑک پر پڑارہا ہوگا اور پھرکسی خدا کے بندے نے ایمبولینس کو فون کیا ہوگا۔ پھر گاڑی آئی ہوگی اور اسپتال لے جایا گیا ہوگا، وہاں زخمی انسان نے بہت دیر تک دسمبر کی یخ بستہ سردی میں ٹھنڈَ اسٹریچرپرپڑے پڑے ڈاکٹر کا انتظار کیا ہوگا”
2020-12-21

یاسر حسین نے اقراء عزیز کو وسیم اکرم سے کیوں تشبیہ دی؟
پوسٹ میں درج کیپشن میں یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ کسی بھی سطح پر ہیٹ ٹرک کرنا ایک زبردست کامیابی ہوتی ہے، 2 سال میں بہترین اداکارہ کے 3 ایوارڈز پر مبارک ہو بیگم اقراء عزیز۔
2020-12-21