جمعرات 09 مئی 2024

گلوکارہ آریانا گرانڈے نے منگنی کرلی
امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و ماڈل 27 سالہ آریانا گرانڈے نے پہلی منگنی ختم کرنے کے دو سال بعد دوسری منگنی کرلی۔ آریانا گرانڈے نے پہلی منگنی 2018 میں امریکی کامیڈین پیٹی ڈیوڈسن سے کی تھی، تاہم ان کا تعلق ایک سال بھی نہ چل سکا اور دونوں نے اسی سال ہی رشتہ ختم کرلیا تھا۔
2020-12-21

کیا آپ بھی علی ظفر کے نئے گانے میں شامل ہو کر اسٹار بننا چاہتے ہیں؟
علی ظفر نے بتایا کہ وہ لائٹ ان گیل پر تمام تر ویڈیوز شیئر کریں گے اور ان ویڈیوز کے کمنٹس سیکشن میں جو ووٹنگ ہو گی اسے مدِ نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ ہم اپنے اسٹوڈیو میں بھی اسے دیکھیں گے اور جس کا ریپ سب سے اچھا ہو گا اسے ہم ایک لاکھ روپے انعام دیں گے۔
2020-12-21

تیمورکی سالگرہ پرکرینہ کااہم اعلان
انسٹا پوسٹ میں کرینہ نے لکھا “آج میری کتاب کا اعلان کرنے کیلئے یہ بہترین دن ہے۔ تمام ماں بننے والی خواتین کیلئے”کرینہ کپورکی پریگننسی بائبل”، میں صبح طبیعت گری ہوئی محسوس کرنے سے لیکر ڈائٹ، فٹنس اور ماں بننے سے متعلق ہرچیز کے حوالے سے بات کروں گی”۔
2020-12-22

سپر اسٹار ماہرہ خان کتنے برس کی ہو گئیں؟
چھوٹی اور بڑی اسکرین کا بڑا نام سپراسٹارماہرہ خان 36برس کی ہوگئیں۔ مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
2020-12-21

نیلم منیرکی جانب سے آپ سب کا شکریہ
دوہفتے قبل نیلم نے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ کرونا میں مبتلا ہوچکی ہیں، انسٹا پوسٹ میں نیلم نے لکھا تھا” ذاتی طور پریہ سب سے مشکل اورچیلنجنگ وقت ہے جس سے میں اورمیری فیملی گزررہے ہیں، میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے”۔
2020-12-21

نیمل خاور اپنی چھوٹی بہن کی مایوں پر جذباتی ہوگئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی اپنی چھوٹی بہن کی مایوں پر جذباتی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیمل خاور نے انسٹاگرام پر اپنی چھوٹی بہن فضا خاور کے ہمراہ کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔
2020-12-21

علی ظفر کے گانے ‘بھائی حاضر ہے’ کا ٹیزر جاری
علی ظفر کے ریپ سانگ کا ٹیزر حال ہی میں ان کے یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا، جس میں وہ ریپ انداز میں گانے کا آغاز اپنے گلوکاری کے کیرئیر سے شروع کرتے ہوئے پاکستان کو اپنی شان قرار دیتے ہوئے ختم کرتے ہیں۔
2020-12-21

شوہر سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی ؟ شادی کے بعد سابق ماڈل و اداکارہ ثناءخان نے تفصیلات شیئرکردیں
ممبئی(دھرتی نیوز ڈیسک) شوبز کی چکاچوند سے کنارہ کش ہو کر اسلام کی طرف راغب ہونے اور ایک عالم دین کے ساتھ شادی کرنے والی سابق ماڈل و اداکارہ ثناءخان نے اپنے شوہر کے ساتھ ملاقات اور شادی کے متعلق تفصیلات دنیا کو بتا دی ہیں۔
2020-12-20

کیا نیہا ککڑ نے اپنی تصویر کے ذریعے سب کو ‘ماموں’ بنایا؟
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے بے بی بمپ کی تصویر دیکھنے کے بعد جہاں ان کے مداح تذبذب کا شکار تھے وہیں اکثریت کا یہی خیال تھا کہ شیئر کی گئی تصویر شادی کے دو ماہ بعد ہی گلوکارہ کی جانب سے حاملہ ہونے کا اعلان ہے۔
2020-12-20

بالی وڈ کنک شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنیوالے 5 پاکستانی اسٹارز
پاکستانی اداکار اپنے ٹیلنٹ کی وجہ ناصرف ملک میں بلکہ سرحد پار بھی مشہور ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا بھی موقع ملا۔ آج ہم آپ کو پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایسے اسٹارز کے بارے میں بتائیں گے جنہوں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے۔
2020-12-20