اتوار 19 مئی 2024

میں نے 5 ماہ سے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا، اداکار و ماڈل فریال محمود نے خاموشی توڑ دی
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار و ماڈل فریال محمود کا کہنا ہے کہ اس وقت وہ اور ان کے شوہر دانیال راحیل ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں کیونکہ اپنے کام کی مصروفیت کی وجہ سے وہ دونوں گزشتہ 5 ماہ سے ایک دوسرے سے نہیں ملے ہیں
2020-12-12

عالمی ایوارڈ یافتہ کورین ہدایتکار کورونا کے باعث جاں بحق
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 59 سالہ جنوبی کورین ہدایت کار حال ہی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ معروف کورین ہدایت کار کِم کی ڈُک کورونا کے باعث اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور طبیعت زیادہ بگڑنے کے بعد وہ جان کی بازی ہار گئے۔
2020-12-13

ترک اداکار اینگن التان کا بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ
ین الاقوامی شہرت یافتہ ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار اینگن التان نے بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ کیا۔اس موقع پر تاریخی مسجد کے خطیب مولانا عبد الخبیر آزاد بھی موجود تھے
2020-12-13

آمنہ الیاس نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا؟
ویڈیو میں آمنہ الیاس نے انکشاف کیا تھا کہ داور محمود کی بہت ساری گرل فرینڈز ہیں، اس لیے ایسی جھوٹی خبروں پر ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے جب کہ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں، اس لیے ان کے لیے مسئلہ نہیں ہوگا۔
2020-12-12

‘ارطغرل’ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے خواہاں
ویڈیو میں آمنہ الیاس نے انکشاف کیا تھا کہ داور محمود کی بہت ساری گرل فرینڈز ہیں، اس لیے ایسی جھوٹی خبروں پر ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے جب کہ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں، اس لیے ان کے لیے مسئلہ نہیں ہوگا۔
2020-12-12

ماورا حسین ماضی کی یادوں میں گم ہوگئیں
اداکارہ ماورا حسین نے اپنے اسکول کے دنوں کی سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ماورا حسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی مذکورہ تصویر ماورا حسین کے اسکول کے دنوں کی ہے
2020-12-12

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا؟
کیا مشہور ٹک ٹاک سٹار نائلہ جٹ کو قتل کر دیا گیا ہے؟ تاہم ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ دو روز قبل 8 دسمبر 2020 کو نائلہ جٹ کو کسی نے زاتی رنجش کی وجہ سے قتل کر دیا تھا۔
2020-12-12

”لاہور! لاہور ہے“ ارطغرل کا کردار نبھانے والےترک اداکاربھی لاہور کے دیوانے ہو گئے
لاہور(دھرتی نیوز)ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی “میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان بھی لاہور کے دیوانے ہو گئے ۔
2020-12-11

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کی تیسری منگنی ، ہونیوالا دولہا کون ہے؟
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے مبینہ طورپر ایک نجی تقریب میں منگنی کرلی ، یہ تقریب جمعرات کو اسلام آباد میں ہوئی ، ذرائع کے مطابق 41سالہ ٹی وی اداکارہ کے منگیتر اور ہونیوالے دولہا ایئرفورس کا پائلٹ ہے اور دونوں آئندہ ہفتوں میں شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، نادیہ خان شادی کے سلسلے میں اپنی ڈیزائنر دوست سے بھی مل چکی ہیں۔
2020-12-11

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ: مقدمے میں سائبرکرائم کی دفعات شامل کرنے کی سفارش
پراسکیوشن نے مقدمے میں سائبرکرائم کی دفعات شامل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہےکہ واقعے کی سوشل میڈیا میں فوٹیج وائرل ہوئی تھیں، سی سی پی او لاہور مقدمے میں مزید دفعات شامل کرنے کا حکم دیں، پولیس نے چالان مکمل کر کے پراسیکیوشن میں جمع کروا دیا تھا۔
2020-12-12