بدہ 08 مئی 2024

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو پاکستان بلانے والا شخص ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا،کاشف ضمیر پر کون سے مقدمات ہیں ؟
لاہور(دھرتی نیوز)معروف ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں مرکزی کردار اداکرنے والے اداکار انگین التان کو پاکستان بلانے والا شخص ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔
2020-12-15

ایئرپورٹ پر جوہی چاولہ کی بالی گم ہوگئی، تلاش میں مدد مانگی تو اُلٹا مذاق بن گیا
ممبئی(دھرتی نیوز) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا ایک جھمکا ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز گم ہو گیا جس پر انہوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ سوشل میڈیا صارفین نے ان پر کڑی تنقید شروع کر دی۔
2020-12-15

بھارت کے تین اداکاروں کو طالبان کی جانب سے دھمکیاں دئیے جانے کا انکشاف، کون کونسے اداکارشامل ہیں? آپ بھی جانئے
نئی دہلی(دھرتی نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے اداکار جان ابراہم، ارشد وارثی اور ہدایت کار کبیر خان کو افغان طالبان کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
2020-12-15

مجھے شادی پر کوئی نہیں بلاتا،پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی ساتھی اداکاراؤں سے شکوہ کردیا
اسلام آباد(دھرتی نیوز)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی نے اپنی ساتھی اداکاراؤں سے شکوہ کیا ہے کہ انہیں کوئی بھی اپنی شادی پر نہیں بلاتا۔
2020-12-15

’جلسے نقصان دہ نہیں تو کنسرٹس اور سینماز پر پابندی کیوں’؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار و گلوکار فرحان سعید کی جانب سے اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا گیا کہ اگر مسلم لیگ (ن) کا جلسہ نقصان دہ اور وائرس کے پھیلاؤ کا سبب نہیں تو پھرکنسرٹس، شادیوں اور سینماز پرپابندی کیوں؟
2020-12-15

سارہ علی خان کی بغیر میک تصویر سامنے آگئی
سٹارز اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر جب بھی شیئر کرتے ہیں وہ میک اپ میں اور پھر پور ایڈیٹنگ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ کیدرناتھ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی سارہ علی خان نے اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیتے
2020-12-15

مہوش حیات کا حکام کو چڑیا گھر سے متعلق مشورہ
مہوش حیات کے مشورے سے قبل 14 دسمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے دو ریچھوں کو اردن منتقل کرنے کے اپنے مئی میں دیے گئے احکامات کا کیس نمٹاتے ہوئے قرار دیا تھا کہ چڑیا گھر حراستی مراکز کی طرح ہوتے ہیں۔
2020-12-15

پاکستان کی معروف سیاستدان شرمیلا فاروقی نے پہلی مرتبہ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے انسٹا گرام پر کئی سٹوریز شیئر کی جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ اپنے بیٹے کی بھی تصاویر جاری کیں ۔مذکورہ تصویر میں شرمیلا فاروقی کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا کیونکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظارہ کرنے میں مصروف ہیں۔
2020-12-15

ہیکرز نے سشمیتا سین کی بیٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے انسٹا گرام پر کئی سٹوریز شیئر کی جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ اپنے بیٹے کی بھی تصاویر جاری کیں ۔مذکورہ تصویر میں شرمیلا فاروقی کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا کیونکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظارہ کرنے میں مصروف ہیں۔
2020-12-15

شرمیلا فاروقی نے 10 سالہ چیلنج پورا کرلیا، تصاویر شیئر
مختلف سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اس مرتبہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔دو تصاویر پر مبنی فوٹو کولاج میں شرمیلا فاروقی کے ہمراہ ان کے شوہر بھی ہیں۔
2020-12-14