پیر 20 مئی 2024

جون ایلیا کی زاہدہ حنا سے طلاق کیوں ہوئی تھی؟َ
اردو ادب کے معروف شاعر جون ایلیا سے کون واقف نہیں، آج جون ایلیا کا 89 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ آج ہم اس نامور شاعر کی زندگی کے ایک نجی پہلو پر نظر ڈالتے ہیں۔ جون ایلیا کو اپنی شریک حیات زاہدہ حنا سے بہت محبت تھی لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد دونوں میں طلاق ہو گئی۔
2020-12-15

ٹاپ 50 ایشیائی شخصیات کی فہرست میں کون سے پاکستانی شامل؟
اردو ادب کے معروف شاعر جون ایلیا سے کون واقف نہیں، آج جون ایلیا کا 89 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ آج ہم اس نامور شاعر کی زندگی کے ایک نجی پہلو پر نظر ڈالتے ہیں۔ جون ایلیا کو اپنی شریک حیات زاہدہ حنا سے بہت محبت تھی لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد دونوں میں طلاق ہو گئی۔
2020-12-15

پاکستان کی ایک اور اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صنم جنگ کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام صنم جنگ کا کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہےجس کے بعد انہوں نے خود کو اپنی بیٹی سمیت گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے
2020-12-14

اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
2020-12-13

فریال محمود نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
رواں برس مئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے سادگی سے شادی کرلی تھی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
2020-12-13

مجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا، حرا مانی
معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کوئی بھی اداکار اپنی شادی میں نہیں بلاتا۔ اداکارہ حرا مانی کے انٹرویو کا ایک چھوٹا سا کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے، جس میں میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’مجھے کوئی بھی اداکار اپنی شادی میں نہیں بلاتا۔‘
2020-12-13

بولی وڈ اداکارہ کی پراسرار حالات میں موت
بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار حالات میں مردہ حالت میں دریافت ہوئی ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش کو جنوبی کولکتہ میں واقع ان کی رہائشگاہ پر جمعے کو دریافت کیا گیا۔
2020-12-13

عمران ہاشمی اور سنی لیونی کا بیٹا سامنے آگیا
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالبعلم کندن کمار کا رپورٹ کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مظفر پور کے دھن راج مہتو ڈگری کالج میں بی اے سال دوئم کے طالبعلم نے اپنے والد کی جگہ پر عمران ہاشمی اور والدہ کے آگے سنی لیونی لکھا ہوا ہے۔
2020-12-12

انسٹا گرام لائیو سیشن میں خاتون کی ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کو شادی کی پیشکش،اداکار نے کیا جواب دیا؟
دہلی (دھرتی نیوز ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر لائیو سیشن کے دوران خاتون مداح نے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کو شادی کی پیشکش کردی،خاتون مداح کا کہنا تھا کہ مجھ سے شادی کرلیں اور برطانیہ آجائیں ، جس پر ٹائیگر شیروف نے جواب دیا کہ شاید چند سالوں میں آپ کی ذمہ داری اٹھاسکوں، تب تک مجھے بہت کچھ سیکھنا اور کمانا ہے۔
2020-12-12

ہم جوڑا نہیں بلکہ ایک ٹیم ہیں، شنیرااکرم
لیجنڈ کرکٹروسیم اکرم اوران کی اہلیہ شنیرا کا شمارپسندیدہ جوڑی میں کیاجاتا ہے۔ دونوں کی کیمسٹری بھی خوب ملتی ہے اور مداح ان دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ساتھ پوسٹ کی جانے والی دلچسپ تصاویر کے منتظررہتے ہیں۔
2020-12-12