ھفتہ 18 مئی 2024

مجھے مار دیں گے‘ سشانت سنگھ کی موت سے چند روز قبل ان کا اپنی بہن کو کیا گیا پیغام منظر عام پر آگیا، تفتیش نے نیا موڑ لے لیا
ممبئی(دھرتی نیوز) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز چیز سامنے آگئی ہے جس سے کیس کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
2020-09-24

” پاکستان کا یہ موجودہ گلوکار میرا پسندیدہ ہے اور قابل عزت ہے“ سونو نگم نے بڑا اعلان کر دیا
ممبئی(دھرتی نیوز) بھارتی گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔
2020-09-24

ماڈل ایان علی نے اپنی آمدنی کا 50 فیصد کسے دینے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آ گئی
لاہور(دھرتی نیوز) ماڈل ایان علی نے اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے وقف کرنےکا اعلان کیا ہے۔
2020-09-24

کیا اداکارہ علیزے اور نعمان نے راہیں جدا کر لیں؟
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ اور نئے اداکار نعمان سمیع نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ختم کردیا جس سے قیاس کیا جارہا ہے کہ دونوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔
2020-09-24

پریتی زنٹا نے پشتو زبان میں کیا پیغام دیا؟
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں سے یہ سوال بھی کیا کہ بتائیں وہ اس ویڈیو میں کون سی زبان بول رہی ہیں۔
2020-09-23

تھیٹر مالک نے دوستوں کیساتھ مل کر معروف اداکارہ کو مبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ساہیوال (دھرتی نیوز) ساہیوال کے میرین تھیٹر کے مالک نے دوستوں کے ہمراہ مل کر سٹیج اداکارہ ہیرا نور پر بدترین تشدد کیا جس کی درخواست انہوں نے پولیس کو دیدی ہے۔
2020-09-23

سشانت نے موت سے تین دن قبل کس سے منشیات منگوائی تھی؟ ریا کا نیا بیان سامنے آگیا
ممبئی (دھرتی نیوز) آنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے اپنی درخواست ضمانت میں دعویٰ کیا ہے کہ سشانت منشیات کا عادی تھا اور اپنے اسٹاف سے منشیات منگواتا تھا۔
2020-09-23

لندن میں ایسی جگہ سے بھارتی غریب لڑکے کو بلا لیا گیا کہ مالی حالات سے پریشان نوجوان کا سارا خرچہ ” ہیریتک روشن “ نے اٹھانے کا اعلان کر دیا ، پیسے بھیج دیے
ممبئی (دھرتی نیوز )بالی ووڈ کے اداکار ” ہیریتک روشن “ نے 20 سالہ نوجوان لڑکے کو اپنا خواب پورا کرنے کیلئے تین لاکھ روپے دیتے ہوئے دریا دلی کی بڑی مثال قائم کر دی ہے ۔
2020-09-22

سشانت سنگھ کیس اور منشیات کا معاملہ، دپیکا پڈوکون کا نام بھی سامنے آگیا
ممبئی (دھرتی نیوز ) بالی ووڈ منشیات تحقیقات میں بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول اداکارہ دپیکا پڈوکون کو بھی اس ہفتے تفتیش کے لیے طلب کیا جائے گا۔
2020-09-22

شوہر سے ستائی تھیٹر اداکارہ آفرین خان نے عثمان بزدار سے تحفظ کی اپیل کردی
لاہور(دھرتی نیوز) تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان نے شوہر کی جانب سے تشدد کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
2020-09-22