ھفتہ 04 مئی 2024

بھارتی پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر سمیت دیگر اداکاروں کے خلاف مقدمہ درج، شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی
بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں کرن جوہر کے قریبی ساتھیوں نے شرکت کی تھی جن میں دپیکاپڈوکون، رنبیر کپور، وکی کوشل، ارجن کپور، ملائیکہ اروڑا، شاہد کپور اور فلمساز ایان مکرجی سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں۔
2020-09-17

میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے میا خلیفہ نے ویڈیو جاری کردی، انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آگیا
لاہور (دھرتی نیوز ) پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک سکول کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بچے انگریزی زبان میں چیخ چیخ کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں، انہی بچوں کی ایک ویڈیو انٹرنیشنل شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے اور ہزاروں لوگ اس کی میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
2020-09-17

ارطغرل میں ” دوان ایلپ“ کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(دھرتی نیوز) ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گئے۔
2020-09-16

سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کی کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات
لاہور (دھرتی نیوز ) وشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
2020-09-15

سوشانت سنگھ اور سارہ دونوں مل کر منشیات کا استعمال کرتے تھے، ریا چکرورتی
بھارت کی بد نام زمانہ جائکلا جیل میں بند بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کا بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس کے معاملے میں تحقیقات کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سوشانت سنگھ اپنی پرانی گرل فرینڈ سارہ علی خان کے ساتھ مل کر منشیات کا استعمال کرتا تھا۔
2020-09-13

پیمرا نے بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام”ٹک ٹاک شو” پر پابندی عائد کر دی
پیمرا کی انتہائی نامناسب، بیہودہ، فحش اور انڈین گانوں پر مبنی ویڈیوز نشر کرنے پر بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام "ٹک ٹاک شو” پر پابندی عائد
2020-09-13

سوشانت سنگھ اور سارہ دونوں مل کر منشیات کا استعمال کرتے تھے، ریا چکرورتی
بھارت کی بد نام زمانہ جائکلا جیل میں بند بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کا بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس کے معاملے میں تحقیقات کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سوشانت سنگھ اپنی پرانی گرل فرینڈ سارہ علی خان کے ساتھ مل کر منشیات کا استعمال کرتا تھا۔
2020-09-12

معروف اداکارہ نیلم منیر کا لاہور موٹروے کیس پر شدید برہمی کا اظہار
معروف اداکارہ نیلم منیر نے لاہور موٹروے کیس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا ہے۔
2020-09-12

کورلس عثمان کے دوسرے سیزن کا ٹریلر آ گیا، مداح بے چین
مشہور ترک ڈرامہ سیریل کورلس عثمان کے سیزن 2 کا پہلا ٹریلر جاری ہوتے ہی پاکستانی مداحوں کی بھی توجہ کا مرکز بن گیا۔
2020-09-12

ہم جنسی درندوں کیلئے پھانسی کا مطالبہ کرتے ہیں،اداکار محسن عباس
پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے بھی زیادتی کرنے والے سفاک درندوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔
2020-09-12