ھفتہ 04 مئی 2024

سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس، اداکارہ شردھا کپور کا نام بھی سامنے آگیا
ممبئی (دھرتی نیوز) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس میں منشیات کے پہلو کی تفتیش کے دوران اداکارہ شردھا کپور اور سارہ علی خان کے نام سامنے آنے کے بعد انہیں رواں ہفتے تفتیش کیلئے بلائے جانے کا امکان ہے۔
2020-09-21

کرینہ کپور 40 برس کی ہوگئیں
ممبئی (دھرتی نیوز) بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔
2020-09-21

“سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کرنے والی منیجر کے ساتھ 4 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کی” عینی گواہ کا تہلکہ خیز انکشاف
ممبئی (دھرتی نیوز) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی 14 جون اور ان کی منیجر دشا سالیان کی ان سے ایک ہفتہ قبل 8 جون کو خود کشی نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔
2020-09-20

اہلیہ کی محبت نے ترک اداکار انگین التان کو فوٹوگرافر بنا دیا، بنائی گئی تصویر بھی شیئر
استنبول (دھرتی نیوز) شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین التان اپنی اہلیہ کی محبت میں فوٹو گرافر بن گئے۔
2020-09-20

” میرے نئے کاروکے پارٹنر کیساتھ کاروکے” ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
کراچی (دھرتی نیوز) ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے پالتو کتے کو نیا پارٹنر قرار دے دیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے بالی ووڈ کا ایک گانا گاتے ویڈیو شیئر کی۔
2020-09-20

” ٹھرک نہ جھاڑیں، آپ ابلیس ہو، شیطان ہو، آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے ” حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال سامنے آگئی
اسلام آباد (دھرتی نیوز) متنازعہ ٹک ٹاک سٹار اور متنازعہ مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے درمیان ہونے والی ایک ویڈیو کال منظر عام پر آگئی جس میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو خوب کھری کھوٹی سنا رہی ہیں۔
2020-09-19

” آجا میری موٹر بائیک پر بیٹھ جا” ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے موٹرسائیکل چلانا سیکھ لی۔
2020-09-19

بھارتی فیشن ڈیزائنر پراسرار طور پر ہلاک
بھارتی فیشن ڈیزائنر شربری دتہ گزشتہ رات اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
2020-09-18

کیا یہ اسلامی ریاست ہے؟ صبا قمر کا تولیہ پہنے فوٹوشوٹ دیکھ کر پاکستانی سوال کرنے لگے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے لباس کی وجہ سے گاہے مختلف اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آتی رہتی ہیں اور اب کی بار اداکارہ صباءقمر نشانے پر آ گئی ہیں، جنہوں نے اپنے تولیے میں کیے گئے ایک فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو صارفین ان اخلاقیات کا درس دینے کے لیے پل پڑے۔
2020-09-17

کنگنا رناوت نے اداکارہ ارمیلا کو پورن سٹار قرار دے دیا
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکارہ ارمیلا ماٹونڈ کر کو ’سوفٹ پورن ایکٹرس‘نرم فحش اداکارہ قرار دے دیا ۔
2020-09-17