اتوار 19 مئی 2024

نوازالدین صدیقی کی خواہش پوری ہوگئی
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کی فلم ڈائریکٹر سدھیر مشرا کے ساتھ کام کرنے کی 20 سالہ پرانی خواہش پوری ہوگئی۔
2020-09-06

’کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی‘
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی۔
2020-09-06

فیروز خان کا ایک بار پھر کنگنا رناوت کو کرارا جواب
پاکستانی اداکار فیروز خان نے ایک بار پھر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کرارا جواب دیدیا ہے.
2020-09-06

یاسر حسین ایک بار پھر ہیڈ لائن کی سرگرمیوں میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین کا غیر ملکی اداکاروں کو ’عالمی کچرا‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔
2020-09-07

یوم دفاع کے موقع پر ریلیز کیے جانے والے نغمے کے بارے میں عاصم اظہر کا بیان
میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کے یومِ دفاع کے موقع پر ریلیز کیے جانے والے نغمے میں محض بول نہیں بلکہ اس میں احساسات شامل ہیں۔
2020-09-07

نیلم منیر پشتو گانا بہتر گاتی ہیں یا ماورا حسین؟ سن کر آپ فیصلہ کریں
نیلم منیر اور ماورا حسین کی اداکاری کے تو لاکھوں لوگ مداح ہیں تاہم اب ان کی پشتو گیت گانے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
2020-09-06

بھارت میں مظاہرین کنگنا رناوت کی تصاویر پر جوتیاں کیوں برسارہے ہیں؟ اداکارہ کے 2 جملوں نے ’آگ‘ لگادی
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی بے باکی اور بات منہ پر دے مارنے کی عادت کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں
2020-09-05

زارا نور نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ میں ثانوی کردار کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کیا۔
2020-09-05

یاسر حسین نے ارطغرل میں کام کرنے والے ادا کاروں کو کچرا قرار دیدیا
پاکستانی ادا کار یاسر حسین نے ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل کے اداکاروں کو عالمی کچرا قراردیدیا۔
2020-09-05

اداکار یاسر حسین نے ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو “انٹرنیشنل کچرا” کہہ ڈالا
حال ہی میں پاکستان ٹی وی کے اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں ٹویٹ شیئر کی جس دو پاکستانی نوجوانوں کو ترک اداکاروں کی مماثلت پر ارطغرل اور ترگت کی شکل میں دکھایا گیا ہے۔
2020-09-05