ھفتہ 04 مئی 2024

26 سالہ بھارتی اداکارہ نے خود کشی کرلی
سشانت سنگھ راجپوت کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ سراوانی کنداپلی نے خود کشی کرلی
2020-09-09

نعمان اعجاز نے بڑی عمر کا نقصان بتا دیا
سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ نظر تو کمزور ہوجاتی ہے لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
2020-09-09

ریا چکرورتی کے والد نے فوج سے مدد مانگ لی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریا کے والد کی جانب سے اپنی بیٹی کی گرفتاری کے بعد کئی پیغامات سامنے آئے ہیں
2020-09-09

میں بامسی کا بہت بڑا مداح ہوں، عمران اشرف
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ وہ شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کردار بامسی کے بہت بڑے مداح ہیں۔
2020-09-09

سائرہ یوسف کا نیا روپ منظر عام پر
اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کے نئے روپ میں فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
2020-09-10

عامر خان کے بھائی فیصل خان نے اہلِ خانہ پر سنگین الزامات لگادیے
معروف بھارتی اداکار عامر خان کے بھائی فیصل خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے اہلِ خانہ نے جان بوجھ کر انہیں ادویات دیں اور انہیں ایک سال تک گھر میں قید رکھا۔
2020-09-09

اگر مجھ پر منشیات کا الزام درست ثابت ہوگیا تو،کنگنا رناوت نے چیلنج کردیا
اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ منشیات کے استعمال کے معاملے میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گی، انہوں نے اپنا بلڈ ٹیسٹ کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔
2020-09-08

سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکروتی کو گرفتار کرلیا گیا
بھارت کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے اداکارہ ریا چکروتی کو گرفتار کرلیا ۔
2020-09-08

اداکارہ نمرہ خان شدید زخمی لیکن یہ حالت کیسے ہوئی؟ تصاویر وائرل
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان گھر کی سیڑھیوں سے گِر کر شدید زخمی ہوگئیں، اداکارہ کو چہرے اور سر پر متعدد چوٹیں آئیں۔
2020-09-08

ارطغرل غازی کب پاکستان آرہے ہیں، تاریخ سامنے آگئی
ترک ڈراما سیریل کے معروف اداکارارطغرل غازی کے پاکستان آنے کی تاریخ منظرعام پر آگئی ہے جس کے بعد ان کے مداح نہایت خوش ہیں۔
2020-09-09