ھفتہ 18 مئی 2024

اداکار جنید خان، حرا مانی اور ارمینہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگے
جاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے والے اداکار و گلوکار جنید خان نے نئے پروجیکٹس کے لیے معاہدہ کرلیا، وہ نئے ڈرامے میں حرا مانی اور ارمینہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔
2020-09-08

غیرت کے نام پر قتل کے موضوع پر بنی میوزک ویڈیو 2 بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد
ارطغرل غازی سے شہرت پانے والے ترک اداکار ” انگین التان دوزیاتان “ اب پاکستان میں بھی مقبول ہو چکے ہیں
2020-09-07

میری پوسٹ کو غلط رنگ دیا گیا: یاسر حسین
شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے غیر ملکی اداکاروں کو ’عالمی کچرا‘ کہنے کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ لوگ ان کی جاری کردہ پوسٹ کو غلط رنگ دیتے ہیں۔
2020-09-07

معروف اداکار عثمان مختار کا انکشاف
پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا سب سے پہلی بار دل 15 سال کی عمر میں ٹوٹا تھا ۔
2020-09-07

گلوکار ندیم جعفری کورونا وائرس کا شکار
معروف میوزک کمپوزر، گلوکار اور اداکار ندیم جعفری عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔
2020-09-07

یوم دفاع کے موقع پر مہوش حیات کا وطن پر جان قربان کرنے والے شہدا کے لیے خوبصورت پیغام
معروف اداکارہ مہوش حیات نے مادرِ وطن کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذارنہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
2020-09-07

حمزہ عباسی کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی اور اُن کی بہن فضیلہ عباسی کی حمزہ عباسی کے نومولود بیٹے مصطفیٰ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
2020-09-06

منیر بٹ کا وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا انکشاف
اداکار منیب بٹ نے کراچی پیکج پر وفاق اور سندھ حکومت کے اشتراک پر کہا کہ وزیر اعظم کے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ کراچی یتیم نہیں ہے۔
2020-09-06

بالی وڈ اداکار ارجن کپور بھی کورونا کا شکار
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے خود میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
2020-09-06