اتوار 19 مئی 2024

آغا علی نے کس کو شادی کی مبارکباد دی؟
اداکار و گلوکار آغا علی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک دُعائیہ پیغام جاری کیا گیا ہے۔
2 دن پہلے

سارہ خان ’مسز فلک ‘ بن گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔
2 دن پہلے

انوشکا کا اپنی زندگی کے بارے میں انکشاف
بھارتی اداکارہ و پروڈیوسر انوشکا شرما نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اپنے دانتوں کی خوبصورتی اور صحت برقرار رکھنے کے لیے کیا کرتی ہیں ۔
2 دن پہلے

امریکی ریپ گلوکار نئے کیا ایک بڑا اعلان
امریکی ریپ گلوکار کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات کے لیے ریاست اوکلاہوما سے نامزدگی فارم جمع کروادیے ہیں۔
2 دن پہلے

زائرہ وسیم کا مزاحیہ پیغام مداحوں کو بھا گیا
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ دوسروں کی غلطیوں سے پہلے خود کی کوتاہیوں پر نظر ڈالیں۔
2 دن پہلے

ترکش ڈرامہ’ارطغرل غازی‘ کے خلاف فتویٰ
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیے جانے والے ترکش ڈرامے ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ کے خلاف جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔
3 دن پہلے

امجد صابری کی صاحبزادی حورین کی ویڈیوز وائرل
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری کی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
3 دن پہلے

بولی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک بار پھر سے ہیڈ لائن میں
بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا عالمگیر وبا کورونا کے دوران معاشی مسائل کا شکار خواتین کی مدد کے لیے میدان میں آگئیں۔
3 دن پہلے

چینی حکومت کا کا اپنی عوام کے لیے ایک ایک بڑا اعلان
چین نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آئندہ ہفتے سے سنیما کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
3 دن پہلے

سارہ خان نے فلک شبیر کو ’ہاں‘ کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر کو شادی کے لیے ’ہاں‘ کر دی۔
3 دن پہلے