اتوار 19 مئی 2024

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی ۔
3 دن پہلے

اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورے
اداکارہ اقراء عزیز کو مداحوں کی جانب سے اُن کے شوہر، اداکار یاسر حسین کو سدھارنے کے مشورے دیے جانے لگے۔
3 دن پہلے

کچھ لوگ تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کررہے ہیں: جنت مرزا
پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کا کہنا ہے کہ حاسدین اُن کی تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
3 دن پہلے

ماہ نور بلوچ 50 سال کی ہو گئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ 50 سال کی ہو گئیں۔
2020-07-14

ایشل فیاض کی مقبولیت میں اضافہ، ایک اور فلم سائن کرلی
فلم ’کاف کنگنا‘ میں عمدہ اداکاری کا مظاہرہ کرتے والی خوبصورت اداکارہ ایشل فیاض نے ایک اور فلم سائن کرلی۔ معروف ہدایت کار فاروق مینگل نے انہیں اپنی نئی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا۔ فلم کی شوٹنگ اسی ماہ سے سخت ایس او پیز کے ساتھ شروع ہوگی۔
2020-07-14

سشانت سنگھ دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی حوالے سے تا حال تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ حال ہی میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اداکار ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے۔
2020-07-14

بچن خاندان کے بعد انوپم کھیر کے اہل خانہ بھی کورونا میں مبتلا
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے خاندان کے بعد اب بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کا خاندان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔
2020-07-14

سینٹ نے فلم ’زندگی تماشا‘ ریلیز کرنے کی اجازت دیدی
سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو کورونا بحران کے بعد ریلیز کرنے کی اجازت دے دی۔
2020-07-14

مضبوط عورت کی کہی بات کی آج بھی جانچ پڑتال کی جاتی ہے: اُشنا شاہ
ڈراموں کی معروف اشنا شاہ آج کل پاکستان میڈیا انڈسٹری میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں، جنہیں دنیا بھر کے واقعات پر اپنی آواز بلند کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے، وہ کبھی بھی ڈر کر اپنے قدم پیچھے نہیں ہٹاتیں۔
2020-07-14

سارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلا
بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کے ڈرائیور کو کورونا وائرس ہوگیا ہے جبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل صحتیاب ہیں۔
2020-07-14