منگل 07 مئی 2024

بچن فیملی کے بعد انوپم کھیر کے اہل خانہ بھی کورونا کا شکار
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کی والدہ، بھائی، بھابی اور بھتیجی عالمی وبا کورنا کا شکار ہوگئے ہیں۔
2020-07-14

صبا قمر کس کے لیے شادی کرنا چاہتی ہیں؟
پاکستان کی خوبصورت اداکارہ صبا قمر کی جانب سے ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ شادی سے متعلق روایتی اور دقیانوسی خیالات پر تنقید کرتی نظر آ رہی ہیں ۔پاکستان کی خوبصورت اداکارہ صبا قمر کی جانب سے ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ شادی سے متعلق روایتی اور دقیانوسی خیالات پر تنقید کرتی نظر آ رہی ہیں ۔
2020-07-14

سوشانت ڈپریشن کی دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے
سوشانت سنگھ خودکشی معاملے میں تفتیش کے دوران پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اداکار سوشانت ڈپریشن کی دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے، جن کا وہ علاج کروا رہے تھے۔
2020-07-14

یاسر حسین ارطغرل کی حلیمہ سلطان کے پاکستانی برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر ناخوش
 شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستانی مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے   پاکستانی برانڈ کیو موبائل نے  انہیں اپنے اشتہار کیلئے منتخب کیا جس پر اداکار یاسر حسین بھڑک گئے۔
2020-07-14

اداکار ہمیشہ انٹرنیشنل ہونا پسند کرتے ہیں : آغا علی
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ اداکار ہمیشہ بین الاقوامی سطح پر کام کرنا پسند کرتے ہیں۔
2020-07-15

وینا ملک نے عمران خان کے دعوے کو درست قرار دے دیا
پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ یہ قوم دنیا کی ذہین ترین قوم ہے۔
2020-07-15

عاصم اور میں اب ایک ساتھ نہیں: ہانیہ عامر
اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق خاموشی توڑ دی۔
2020-07-13

ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
2020-07-13

اسراء بلجیک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں
اسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ اسراء بلجیک پاکستانی موبائل کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن ہوگئیں۔
2020-07-13

بشریٰ انصاری نے اپنے سخت الفاظ پر معافی مانگ لی
پاکستان شوب انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں پر تنقید کرنے والی یوٹیوبر لبنیٰ فریاد پر کی جانے والی تنقیدی پوسٹ کی وضاحت دے دی، انہیں غلطی کا احساس ہو گیا اور انہوں نے معافی بھی مانگ لی۔
2020-07-13