پیر 29 اپریل 2024

برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھا دی گئی: سات افراد زخمی، ڈرائیور گرفتار
جرمن دارالحکومت برلن میں اتوار کی صبح ایک شخص نے اپنی گاڑی نامعلوم وجوہات کی بنا پر عام لوگوں کے ایک ہجوم پر چڑھا دی۔ اس واقعے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
2 دن پہلے

نسل پرستی پر گرما گرم بحث چھوٹے سے جرمن قصبے تک پہنچ گئی
جرمن صوبے باویریا کے ایک چھوٹے سے قصبے کوبُرگ کے امتیازی نشان پر بحث شدید تر ہو گئی ہے۔ اس نشان کو دو خواتین نے ’نسلی امتیاز‘ کا عکاس قرار دے کر اس کے ہٹائے جانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔
3 دن پہلے

جرمن حکومت نے بڑی امداد کا اعلان کر دیا
جرمنی نے ترقی یافتہ اور ترقی کی دہلیز پر کھڑے ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی مدد کے لیے تین بلین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بات جرمن وزارت خزانہ کی طرف سے بتائی گئی۔
2020-07-19

’بلیک فاریسٹ ریمبو‘ آخرکار پکڑا گیا
جرمن جنگلاتی علاقے بلیک فاریسٹ میں ہتھیاروں سے لیس ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس شخص کو گرفتار کرنے کے لیے پانچ روز تک پولیس تلاش جاری رکھے ہوئے تھی۔
2020-07-18

جرمن حکومت نے پاکستان کے لئے اہم کام سر انجام دے دیا
جرمنی سے انیس پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے اسلام آباد بھیج دیا گیا۔ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد سے جرمنی سے کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والے پناہ کے متلاشی لیکن ناکام تارکین وطن کی ملک بدری کی یہ پہلی کارروائی ہے۔
2020-07-18

یورپ تاریخ کے انتہائی مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے:میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورپ اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے اورکورونا وائرس کی وجہ سے معیشت پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔
2020-07-04

جرمنی کی نصف آبادی کورونا کی ممکنہ دوسری لہر سے خوف زدہ
جرمنی کی نصف آبادی کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر سے خوف زدہ ہے تاہم بیشتر افراد کا خیال ہے کہ یورپی یونین کے صدر کی حیثیت سے جرمنی کے سامنے کورونا وائرس کے مقابلے میں ماحولیاتی تبدیلی زیادہ بڑا مسئلہ ہے۔
2020-07-04

امریکا جرمنی سے اپنے کتنے فوجی نکالے گا؟
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر پیر کے روز صدر ٹرمپ کو جرمنی سے امریکی افواج نکالنے سے متعلق تجاویز پیش کرنے جا رہے ہیں۔
1 دن پہلے

جرمنی: دیوار برلن کے پارک میں جارج فلوئیڈ کی پینٹنگ
امریکا میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ پر پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت
2020-06-04

جرمنی نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی
برلن: جرمنی نے بھی کرونا وبا کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، حالات میں
2020-05-05