اتوار 19 مئی 2024

سپریم کورٹ: آبپاشی پلانٹس کی ملکیت سندھ حکومت کو دینے کا معاملہ لینڈ کلکٹر کے سپرد
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو اراضی سے متعلق قوانین میں شامل سندھی الفاظ کو عام فہم بنانے کی ہدایت کردی جبکہ سندھ میں آبپاشی کے پلانٹس کی ملکیت حکومتِ سندھ کو دینے کا معاملہ لینڈ کلکٹر کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔
2020-11-05

’پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی سرد مہری نہیں‘ پاکستانی سفیر نے واضح کردیا
سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی سرد مہری نہیں، دونوں ممالک مضبوط دوستی کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔
2020-11-05

پاکستان واپسی کا اعلان کرتے ہی جہانگیر ترین نے جہاز کا ٹکٹ کرالیا، لندن سے روانہ ہوگئے
اکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔ جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے علاج کے لیے برطانیہ آیا تھا اور واپس پاکستان جا کر اپنے معاملات زندگی پر کام کروں گا۔
2020-11-05

کوئی بھی جیتے ایران کے آگے ہتھیار ڈالنے ہی ہوں گے
ایرانی صدر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی بھی جیتے بالآخرامریکا کو ایرانی عوام کے آگے ہتھیارڈالنے ہی ہوں گے۔
2020-11-05

کورونا وائرس، چھوٹے دکاندار کی نسبت بڑا سرمایہ کار زیادہ متاثر ہوا
لوکل ڈیٹا کمپنی (ایل ڈی سی) اور اکاؤنٹینسی فرم پی ڈبلیو سی کے مارکیٹ سروے کے مطابق سال 2020 کے ابتدائی مہینوں میں ہائی سٹریٹس کے بڑے 6001 چین سٹورز کو بندش کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایل ڈی سی کے تجزیے کے مطابق چھوٹے خود مختار سیکٹرز میں بندش کے اعداد نسبتاً ایک تہائی کمی کے ساتھ 1833 دیکھنے کو ملے۔
2020-11-05

وفاقی وزیرکی بات مود ی سرکار نے اٹھائی لیکن حکومت نے نوٹس نہیں لیا:خواجہ سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں ججز کے اختلافی نوٹ سے آپ آنکھیں بند نہیں کرسکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے ہماری ضمانت کے فیصلے میں صاف لکھا تھا کہ یہ احتساب نہیں سب جھوٹ تھا۔
2020-11-05

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک شخص نے بیوی اور ساس کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع علی پور دوار میں مبینہ طور پر بیوی اور ساس نے مل کر 45 سالہ شخص کی جھاڑو سے چھترول کردی۔ اپنی بے عزتی پر وہ اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ اس نے گھر میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
2020-11-05

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے
2020-11-05

انسان کولون کینسر سے محفوظ رہتا ہے۔
ویاگرا اور جنسی قوت کی دیگر ادویات کے بارے میں یہ تو معلوم تھا کہ اس سے دوران خون میں بہتری آتی ہے لیکن اب اس کا ایک اور ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے
2020-11-05

ساڑھے 5کروڑ روپے میں فروخت ہونے والا موبائل نمبر
گولڈن فون نمبرز کی قیمت تو ہر جگہ نارمل نمبروں سے زیادہ ہوتی ہے لیکن آپ یہ سن کر بھونچکا رہ جائیں گے کہ چین میں ایک نمبر نیلامی میں ساڑھے 22لاکھ یوآن میں فروخت ہو گیا ہے
2020-11-05