اتوار 19 مئی 2024

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی
سیریز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے وہاب ریاض بھی چھ درجہ ترقی پاکر 60ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ سیریز کے آخری میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد حسنین 202ویں پوزیشن سے 120 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
2020-11-04

امریکہ میں صدارتی انتخاب لیکن پاکستان میں ڈالر سستا ہو گیا
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے سستا ہونے کے بعد چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 81 پیسے کا ہو گیاہے ۔
2020-11-04

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی
کم ترین اننگز میں 12 ون ڈے سنچریاں سکور کرنے کا عالمی ریکارڈ جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز کوینٹن ڈی کوک کے پاس ہے جنہوں نے 74 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ بابر اعظم نے 75 اننگز کھیل کر 12 ون ڈے سنچریاں سکور کیں، ہاشم آملہ نے 81 اور ویرات کوہلی نے 83 اننگز کھیل کر یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
2020-11-04

شاہین شاہ آفریدی نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا
واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں کئی ریکارڈز بنے، ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے مسلسل 3 میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے۔
2020-11-04

کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پربرطانوی پارلیمنٹ میں بحث
تاہم بحث میں دس ممبران ہاؤس آف لارڈز نے حصہ لیا اور مقبوضہ کشمیر میں 16 ماہ سے نافذ کرفیو، موصولاتی بندش، گرفتاریاں اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے لگاتار زیاتیوں پر سوالات کیے جن میں لارڈ کولنز اف ہائی بری ، بیرونس نارتھ اوور، بیرونس سعیدہ فارسی ، لارڈ لومبا اور دیگر شامل تھے۔ برطانیوی پارلیمنٹ کے ہاوس آف لارڈز میں 02 نومبر بروز سموار کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بحث کی گئی، بحث کا آغاز کشمیری نژاد برطانوی ہاوس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ قربان حسین نے کیا اور جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشخیص کے حوالے سے سوال کیا کہ کیا برطانوی گورنمنٹ نے اقوام متحدہ کی طرف سے بھارت کو لکھے گئے خطوط جن میں جموں کشمیر میں ہونی والی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا تفصیلی طورپر ذکر کیا گیا ہے اور تحقیقات کا کہا گیا ہے، اس پرحکومت نے کیا نوٹس لیا ہے؟ کیا بھارت نے اب تک کوئی جواب دیا ہے؟ اگر نہیں دیا تو برطانوی حکومت نے بطورممبرسیکیورٹی کونسل اس پرکیا ردعمل کیا ہے؟
2020-11-04

کھلاڑی عمر اکمل کے کیس کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کیلئے تاریخ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کے کیس کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے، یکم دسمبر کو کیس کی ورچوئل سماعت ہو گی۔
2020-11-04

صدارتی مہم کے منیجرنے ردعمل دیتے ہوئے کہا
منیجرجوبائیڈن مہم کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس کی لیگل ٹیمیں ٹرمپ کی کوششوں کےخلاف مزاحمت کرینگی،ٹرمپ کاووٹوں کی گنتی روکنے کابیان اشتعال انگیز اور انوکھاہے۔
2020-11-04

ماڈل نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرلی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ کی حمایت کرنے اور نئے انتخابات میں مداحوں کو اسے ووٹ دیے جانے کے معاملے پر ماڈل نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرلی۔
2020-11-04

زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو سپر اوور میں شکست دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں میچ کو ختم کرنا چاہیے تھا کیونکہ وہ فارم میں تھے۔
2020-11-04

امریکہ معاہدے سے الگ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
خبرایجنسی کے مطابق امریکہ معاہدے سے الگ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، امریکہ چین کے بعد زہریلی گیسوں کا اخراج والا دنیا کا دوسرا ملک ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ برس اقوام متحدہ کو معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے کا نوٹس دیا تھا۔
2020-11-04