اتوار 19 مئی 2024

سعودی عرب میں کرونا کی تازہ صورت حال جانیے
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 421 نئے کیسز رپوٹ ہوئے جس کے بعد مملکت میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار 132 ہوگئی۔
2020-10-09

غیر ملکی ایئر لائن نے خسارے سے نکلنے کے لیے انوکھا پیکج پیش کر دیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی فضائی سروس تھائی ایئر ویز نے اب مسافروں کو ’پائلٹ‘ بنانے کا دل چسپ پیکج پیش کر دیا ہے، پائلٹ بننے کا شوق رکھنے والے مسافر اس کے تحت جہاز چلانے کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
2020-10-09

سعودی عرب نے ڈرائیوروں کو ایک اور خوشخبری سنادی
سعودی حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروس سے منسلک ڈرائیوروں کیلئے خاص سہولت متعارف کرائی ہے جس تحت انہیں ایک بڑی رقم ماہانہ سبسڈی کے ذریعے دی جائے گی
2020-10-09

سگریٹ پینے والوں کو حکومت کی سخت وارننگ، کویت
کویتی حکومت نے شہریوں خصوصاً سگریٹ پینے والے افراد کو متنبہ کیا ہے کہ تنگ اور چھوٹے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
2020-10-09

آرمینیا اورآذربائیجان دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے
آرمینیا اور آذربائیجان روس کے دارالحکومت ماسکو میں مذاکرات میں شرکت کے لیے تیار ہو گئے ہیں، غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کو مذاکرات کی دعوت دی تھی۔
2020-10-09

ٹرمپ: افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجی کرسمس تک اپنے گھروں پر ہونے چاہئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی سب سے طویل جنگ کو اختتام پذیر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجی کرسمس تک اپنے گھروں پر ہونے چاہئیں۔
2020-10-09

امن کا نوبیل انعام عالمی ادارہ خوراک کے نام
نوبیل انعامات کی 5 کیٹیگریز یعنی ادب، طب، فزکس، کیمسٹری اور معیشت کا اعلان سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز کرتی ہے، تاہم امن کے نوبیل انعام کا اعلان یورپی ملک ناروے میں موجود اسی ادارے کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل کرتی ہے۔
2020-10-09

فاسٹ باؤلر ورنون فلینڈر کا بھائی قتل، جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر ورنون فلینڈر کے بھائی کو گھر کے قریب گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 32 سالہ ٹائرون فلینڈر ایک پڑوسی کو پانی فراہم کررہا تھا کہ اس دوران اسے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
2020-10-09

گزشتہ ایک دن میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز؟ عالمی ادارہ صحت چونک اٹھا
عالمی وبا ‘کروناوائرس’ کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، ایک دن میں حیران کن طور پر 3 لاکھ 38 ہزار 779 کیسز پہلی بار سامنے آئے۔
2020-10-09

دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آ گیا
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہےکہ دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آ گیا، بھارت نے ہمیشہ پاکستان اور امت مسلمہ کو دہشت گرد بناکرپیش کیا ، حقیقت یہ ہے بھارت دہشت گردی کے فالس فلیگ آپریشنز میں آگے ہے
2020-10-09