اتوار 05 مئی 2024

دنیا بھر میں کرونا سے ہلاک مریضوں کی تعداد 10لاکھ 66 ہزار ہوگئی
عالمی وبا کروناوائرس کے دنیا بھر میں وار تھم نہ سکے، مہلک وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 10لاکھ 66 ہزار ہوگئی جبکہ 3 کروڑ 67 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔
2020-10-09

بل گیٹس: کرونا کے خلاف جنگ صرف امیرممالک ہی جیتیں گے
بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو شکست دی جاسکے گی۔
2020-10-09

شاہد آفریدی کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مقبول
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ کے ہمراہ ایک ویڈیو مقبول ہورہی ہے۔ کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں عروہ اپنی واکر پر بیٹھی ہوئی ہے۔
2020-10-09

بھارتی اداکارہ ثناء خان نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا
بگ باس سیزن 6 سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، اس موقع پر ثناء خان کا کہنا تھا کہ اب وہ اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللّہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گُزاریں گی۔
2020-10-09

لاہور کا 11 سالہ بچہ K2 بیس کیمپ پہنچ گیا
لاہور کے 11 سالہ بچے نے K2 چوٹی کے اسکولی سے کنکورڈیا بیس کیمپ تک پہنچنے کا منفرد کارنا مہ انجام دیا ہے ۔
2020-10-09

نیہا ککڑ نے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی؟
گزشتہ روز کامیابی کے اگلے پیچھلے ریکارڈ توڑنے والی معروف بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ نے سوشل میڈیا پر اپنے قریبی دوست اور گلوکار روہن پریت سنگھ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی ہے۔
2020-10-09

کوکین سے بھرا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، میکسیکو
میکسیکو میں کوکین سے بھرا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق میکسکو وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کوکین سے بھرا چھوٹا جہاز ملک کے وسطی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حکام اس جہاز کو آپریشن کے دوران پکڑنے کی کوشش کررہے تھے۔
2020-10-09

لاہور میں کاہنہ کے قریب لڑکی کی اچانک چلتی گاڑی سے چھلانگ: پریشان کن خبر
لاہور(دھرتی نیوز ) دورانِ سفر جھگڑے کے دوران کزن نے لڑکی کو بلیڈ سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ تھانہ کاہنہ پولیس کے مطابق خاتون عشرت اور اس کا کزن علی گاڑی پر لاہور گئے تھے اور واپسی پر وہ جھگڑ پڑے جس پر علی نے عشرت کو بلیڈ مار کر زخمی کردیا
2020-10-09

سعودی انجینیئر کا ایسا کارنامہ، دیکھنے والے حیران رہ گئے
سعودی عرب میں ایک انجینیئر نے عمارت کا منفرد ڈیزائن بنا کر لوگوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا، ان کا مقصد عمارتوں کو سعودی ثقافت کی آئینہ دار بنانا ہے۔
2020-10-09

چالان کرنے پر کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن کو گاڑی میں ڈال کر گاڑی بھگا دی
گوجرانوالہ (دھرتی نیوز)گوجرانوالہ میں چالان کرنے پرکار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن کو زبردستی اپنی گاڑی میں گھسیٹ کر گاڑی بھگادی تاہم پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کوگرفتارکرلیا۔
2020-10-09