ھفتہ 18 مئی 2024

سیرینا ولیمز: سیاہ رنگت کے باعث ’کم معاوضہ‘ اور ’کم اہمیت‘ دی گئی
معروف امریکی ٹینس اسٹار 39 سالہ سیرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کیا ہے اور انہیں بھی سیاہ رنگت کے باعث نہ صرف ’کم اہمیت‘ دی گئی بلکہ انہیں ’معاوضہ‘ بھی کم دیا گیا۔
2020-10-09

شاہ رخ خان کے بچے کس مذہب کے پیروکار ہیں؟
ممبئی (دھرتی نیوز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک مرتبہ گوری کو اپنا نام تبدیل کرکے عائشہ رکھنے اور برقع پہننے کو کہا تھا ، ان کی اہلیہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود ہندو ہیں تو اسی لیے سہانا اور آریان بھی زیادہ ہندو مذہب کو فالو کرتے ہیں جبکہ ان کا چھوٹا بیٹا ابرام اپنے والد یعنی شاہ رخ خان کو زیادہ فالو کرتا ہے اور وہ ہمیشہ کہتا ہے کہ ’میں مسلمان ہوں۔‘
2020-10-09

شہبازشریف کی فیملی کے مزید تین افراد سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے
اسلام آباد (دھرتی نیوز )منی لانڈرنگ کیس میں شریف خاندان کے تین اراکین سمیت دس افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیاہے ۔
2020-10-09

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کر لی :دھمکی آمیز تقریر کیس
لاہور (دھرتی نیوز )دھمکی آمیز تقریر کیس میں عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔
2020-10-09

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیتی قیمتی موبائل فون برآمد، مقدمہ درج
لاہور (دھرتی نیوز) لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم ٹریفکنگ حکام کی کارروائی کے دوران نجی ائرلائن سے آنے والے مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے گئے۔
2020-10-09

جامعہ کراچی کی طالبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی میں واقع مین کیمپس کے طالب علم شہیرکا الزام ہے کہ جامعہ کراچی میں رہائش پذیر نوجوانوں نے اسے اور اس کے ساتھ موجود طالبات کو ہراساں کیا
2020-10-09

چائیلڈ کیئرسینٹرکی غفلت اورلاپرواہی، دو سالہ بچے کی دردناک موت، جرمنی
یورپی ملک جرمنی میں چائیلڈ کیئر سینٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے دو سالہ بچہ زندگی بازی ہار گیا، کمسن کی موت جھیل میں ڈوبنے سے ہوئی۔
2020-10-09

امریکا میں زہریلے کیڑے کی افزائش سے شہریوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی
امریکی ریاست ورجینیا میں ‘کیٹرپلر’ نامی زہریلے کیڑے کی افزائش سے شہریوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی، زہریلا کیڑا متعدد مقامات پر دیکھا گیا ہے۔
2020-10-10

تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شاہی فرمان جاری، سعودی حکومت
سعودی حکومت نے تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق عوام کو متنبہ کیا ہے کہ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں آن لائن تعلیم کا سلسہ جاری رہے گا۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلا تعلیمی سمسٹر آخر تک آن لائن ہوگا اور اس فیصلے کا شاہی فرمان بھی جاری ہوگیا ہے۔
2020-10-10

پیٹرول میں ملاوٹ کرنے والے کو مثالی سزا دی گئی، سعودی عرب
سعودی عرب میں پیٹرول میں ملاوٹ کرنے والے ایک غیر ملکی شہری کو مثالی سزا دی گئی۔ وزارت تجارت نے ملاوٹی پیٹرول فروخت کرنے پر ایک بنگلا دیشی کارکن کے خلاف کارروائی کر کے اسے گرفتار کر لیا، عدالت نے مجرم کو جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
2020-10-09