اتوار 19 مئی 2024

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کے لیے پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
2020-10-08

اسرا بیلگیچ نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کردی
ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مداحوں کو خوب پسند آئی۔ اس کا اندازہ کچھ ہی گھنٹوں میں لاکھوں لائکس سے لگایا جاسکتا ہے۔
2020-10-08

مٹیاری میں قومی شاہراہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے  کئی افراد کو کچل دیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مٹیاری میں قومی شاہراہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے پیدل چلنے والے کئی افراد کو کچل دیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
2020-10-08

فیصل آباد: ڈمپر نہ روکنے پر ڈرائیور کا قتل، 2 زخمی
فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا جس کے بعد وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
2020-10-08

مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کے بعد شبلی فراز بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نےکہاہےکہ ملک میں جومعاشی سرگرمیاں شروع ہوئی ہیں پی ڈی ایم والےاس کوسبوتاژکریں گے،مولاناسیاسی طور پر سائیڈ لائن پر چلے گئے ہیں
2020-10-08

’نواز شریف نے امریکا کی سیاسی اور سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگی‘ صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(دھرتی نیوز)صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے امریکا کی سیاسی اور سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے مددمانگی ہے تاہم امریکا نے ان کی مدد کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
2020-10-08

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے بشیر میمن کے انٹرویو سے احتساب کے دعووں کی قلعی کھل گئی
دھرتی نیوز: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے انٹرویو سے احتساب کے دعووں کی قلعی کھل گئی، یہ انتقام ہورہا ہے، ملک کا وزیر اعظم جس سطح پر جاچکا ہے اس سے زیادہ افسوسناک بات نہیں ہوسکتی۔
2020-10-08

’ اس سوال کا جواب آپ کا چینل چلا نہیں سکے گا ‘ مریم نواز کا صحافی کو جواب
لاہور (دھرتی نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جاتی امرا آمد اور اہم سیاسی معاملات پر گفتگو کے بعد جب میڈیا سے بات کرنے کی باری آئی تو صحافی نے ایسا سوال پوچھ لیا جس کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ سوال وہ پوچھا کریں جس کا بوجھ آپ کا چینل اٹھا سکے۔
2020-10-08

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کا رحجان برقرار
کوئٹہ(دھرتی نیوز) بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کا رحجان برقرار چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے21نئے مریض سامنے آئے جبکہ کوروناکے شکار131مریض صحت یاب ہوگئے،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 232رہ گئی۔
2020-10-08

اگلی جنگ عظیم کا خطرہ کب؟ جانیے تشویشناک رپورٹ
دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے اندر چار طرح کے تباہ کن ایونٹس میں سے کسی ایک کے رونما ہونے کا 33فیصد امکان ہے۔ ان چار ایونٹس میں پہلا فلو کی وباءہے جو عالمی سطح پر پھیلے گی اور 20لاکھ سے زائد لوگ لقمہ اجل بن جائیں گے
2020-10-07