اتوار 05 مئی 2024

سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل، ضمانت پر جیل سے رہا
امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل پولیس اہلکار ڈریک شاوین ضمانت پر جیل سے رہا ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر شاوین کو بدھ کے روز امریکی ریاست منی سوٹے کی جیل سے دس لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کر دیا گيا۔
2020-10-09

برطرفی کیس : سپریم کورٹ کا ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ سے معطلی کے دن سے ریکوری کرنے کاحکم
پشاور(دھرتی نیوز)سپریم کورٹ نے برطرفی کیس میں حکومتی اپیل منظور کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ قیوم نواز کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے معطلی کے دن سے ریکوری کرنے کاحکم دیدیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ کی برطرفی کے کیس کی سماعت ہوئی
2020-10-09

اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات، پاکستان کا بھرپورجواب
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات پر ایک بار پھر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں
2020-10-09

بھارت میں عورتوں کی بے حرمتی اور زیادتی کے واقعات میں سنگ حد تک اضافہ ہو گیا
بھارت میں عورتوں کی بے حرمتی اور زیادتی کے واقعات میں سنگ حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔جہاں روزانہ زنا بالجبر کے 88مقدمات کا اندراج ہو تا ہے اور ایسا بھی ہو تا ہے کہ لوگ بد نامی کے خوف سے مقدمات درج نہیں کر اتے
2020-10-09

بھارت دلت رکن اسمبلی کی برہمن لڑکی سے شادی، پھر کیا ہوا؟ جانئے
نئی دہلی : بھارت میں 36 سالہ دلت ایم ایل اے (رکن اسمبلی) اے پربھو نے 19 سالہ برہمن لڑکی سے شادی کرلی۔شادی سے دلبرداشتہ لڑکی کے والد نے خودکشی کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ لڑکی کے والد جو ایک مندر کے پجاری بھی ہیں نے الزام عائد کیا کہ رکن اسمبلی نے بھلا پھسلا کر ان کی بیٹی سے شادی کی ،
2020-10-09

روس کا اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ دھرتی نیوز کی رپورٹ کے مطابق فوج کا کہنا تھا کہ منگل کی صبح بحر اسود میں ایڈمرل گورشکوف فریگیٹ سے سرکون میزائل فائر کیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
2020-10-09

یورپی یونین پارلیمنٹ کا بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ رویہ پرتشویش کا اظہار
یورپی یونین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہو رہا ہے جو باعث تشویش ہے، بھارت انسانی حقوق سے متعلق وعدوں کی پاسداری کرے
2020-10-08

بالی ووڈ اداکارارجن کپورکورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے
انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں ارجن کپور نے بتایا کہ وہ چند روز قبل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد میں بہتر محسوس کررہا ہوں اور کام پر واپس لوٹنے کے لیے پُرجوش ہوں۔
2020-10-08

جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی، ملاہیرئس
ڈیموکریٹ امیدوار کاملاہیرئس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے پاس آج بھی کورونا سے نمٹنے کا منصوبہ نہیں، جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی۔ ڈیموکریٹ امیدوار کاملاہیرئس نے کہا کہ ٹرمپ کوپتاتھاکوروناکس قدرمہلک ہےمگرپھربھی عوام سےچھپایا، ٹرمپ کے پاس آج بھی کورونا سے نمٹنے کا منصوبہ نہیں۔
2020-10-08

پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے
پشاور(دھرتی نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے۔ نجی ٹی وی دھرتی نیوزکے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو آج اثاثہ جات کیس میں طلب کررکھا ہے
2020-10-08