ھفتہ 18 مئی 2024

اسلام آباد ، پولیس اہلکار وں کی ایک دوسرے پر فائرنگ ،ایک جاں بحق ،دوسرازخمی
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا،جاں بحق اور زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
2020-10-08

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیاگیا
لاہور(دھرتی نیوز)کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشہ کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا گیا۔
2020-10-08

فرانسیسی صدرکے اسلام مخالف بیان پر، ترک صدر رجب طیب اردوان کا منہ توڑ جواب
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلام مخالف بیان دینے پر فرانس کے صدر کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق انقرہ میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے فرانس کے صدر اور سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسلامی مخالف بیان پر انہیں کھری کھری سنائیں۔
2020-10-08

پنک ریذیڈنسی ریفرنس ، انورمجید،عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزموں پر فردجرم عائد
سلام آباد(دھرتی نیوز)احتساب عدالت نے پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں انورمجید،عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزموں پر فردجرم عائد کردی ،ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا اورآئندہ سماعت پر 3 گواہ طلب کرلئے۔
2020-10-08

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت نااہلی کیس، درخواست گزار کو جواب جمع کرانے کیلئے2 نومبر تک مہلت دیدی
اسلام آباد(دھرتی نیوز)الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت نااہلی درخواست پر درخواست گزار کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی اور سماعت2 نومبر تک ملتوی کردی۔
2020-10-08

چارسدہ، ڈھائی سالہ زینب کا زیادتی کے بعد قتل
ایک اور معصوم زینب زیادتی کے بعد انتہائی بے رحمی و سفاکی سے قتل کر دی گئی،
2020-10-08

علی گل پیر کی ’شریف میزائل‘ پر مزاحیہ ویڈیو
علی گل پیر کو اپنی ویڈیو میں ہاتھ میں سگریٹ لیے نواز شریف کا میزائل سے متعلق بیان کی نقالی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
2020-10-08

کرونا کی وجہ سے ‘جراسک ورلڈ ‘ کی ریلیز ایک سال تک مؤخر
جراسک ورلڈ: ڈومینین کی ریلیز ایک سال تک مؤخر کرنے کے بعد اب کولن ٹریورو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے روک دی گئی۔ 2 روز قبل ڈائناسور فرنچائز کی سائنس فکشن فلم ’جراسک ورلڈ‘ کی چھٹی فلم کی ریلیز ایک سال تک ملتوی کرنےکا اعلان کیا گیا تھا اور اب اسے جون 2022 تک ریلیز کیا جائے گا۔
2020-10-08

شہدائے کربلا کا چہلم، آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے
شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں چہلم کے مرکزی جلوس آج نکالے جائیں گے۔
2020-10-08

قرنطینہ ہونے والی ذہنی معذور خاتون کے ساتھ زیادتی، اٹلی
اٹلی کے اسپتال میں قرنطینہ کرنے والی ذہنی معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کے علاقے ٹورینا میں واقع سکیلیان ٹاؤن کے نفسیاتی اسپتال میں قرنطینہ کرنے والی ذہنی معذور خاتون کو اپریل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
2020-10-08