اتوار 19 مئی 2024

مقبوضہ کشمیر میں تعینات سکھ پولیس اہلکار دیوندر سنگھ کو پاکستانی جاسوس قرار دیدیا
سرینگر(آئی این پی) بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات پولیس آفیسر دیوندر سنگھ پاکستانی جاسوس تھا، دیوندر سنگھ پاکستان ہائی کمیشن میں اپنے ہینڈلرز سے مستقل رابطے میں تھا
2020-08-31

کینیڈا: احتجاجی مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ توڑ دیا
کینیڈا میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ بھی توڑ دیا۔
2020-09-01

مودی کی بطخوں کے ساتھ مضحکہ خیز فوٹو شوٹ کے چرچے
فوٹو کھنچوانے کا شوق مودی جی کو لے ڈوبا، بھارتی وزیراعظم کی بطخوں اور موروں کے ساتھ مضحکہ خیز فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
2020-08-31

مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
2020-08-30

سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش، بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے
سویڈن میں دائیں بازو کے اسلام مخالف انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک جلانے کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے۔
2020-08-30

سویڈن کے بعد ناروے میں بھی اسلام مخالف ریلی اور جھڑپیں
ہفتے کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اس وقت صورت حال کشیدگی کی جانب بڑھ گئی
2020-08-30

مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام میں بھی بھارتی ظلم نہ رک سکا، مزید 3 نوجوان شہید
محرم الحرام میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیئے جبکہ متعدد کو گرفتار کر کے غیر قانونی حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا، تین روز میں شہدا کی تعداد 10 ہو گئی۔
2020-08-30

ٹرمپ کی اپنے نقادوں پر ایک بار پھر تنقید، بھتیجی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے اپنے نقادوں کو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
2020-08-31

افغانستان میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 160 ہوگئی، متعدد افراد لاپتہ
جنگ زدہ افغانستان کے 13 صوبوں میں آنے والی شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جان کی بازی ہانے والے افراد کی تعداد 160 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
2020-08-30

قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ، 40 کشمیری زخمی
آج شام مون سون کا ایک اور اسپیل کراچی میں داخل ہو گاسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی محرم الحرام میں بھی تھم نہ سکی، قابض فوج نے یوم عاشور کے جلوس پر فائرنگ اور پیلٹ گن کا استعمال کر کے 40 کشمیری زخمی ہو گئے۔
2020-08-30