پیر 06 مئی 2024

یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی
یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع پر یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی۔
2020-08-29

دہلی فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ بھارت کے دارالحکومت میں رواں برس کے اوائل میں متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کے دوران فسادات میں دہلی پولیس انسانی حقوق کی سنگین خلاف پامالی کی مرتکب ہوئی۔
2020-08-29

میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا ٹرمپ میں تعلقات کی خرابی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان تلخی کی خبریں تو گاہے آتی رہتی تھیں۔ اب میلانیاٹرمپ او ران کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا انکشاف بھی سامنے آ گیا ہے۔
2020-08-28

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے استعفی دیدیا
65 سالہ شنزو ابے نے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوں۔
2020-08-28

بیماری کے باعث جاپانی وزیر اعظم عہدے سے مستعفی
جاپانی وزیر اعظم 65 سالہ شنزو ابے بیماری کے باعث اپنی دوسری مدت مکمل ہونے سے ایک سال قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔
2020-08-28

جو کچھ ہمارا ہے وہ ضرور لیں گے،ترک صدر طیب اردگان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ترکی بحیرہ روم کے ساتھ ساتھ ایجین اور بحیرہ اسود میں جو کچھ بھی اس کا ہے وہ ضرور لے گا اور اپنے حقوق کا دفاع کرے گا، جو کچھ ہمارا ہے ہم اس حوالے سے کوئی رعایت نہیں برتیں گے ۔
2020-08-29

ہیروشیما میں پھٹنے والے بم سے 3 ہزار گنا زیادہ طاقتور ایٹم بم کے دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی
سوویت یونین نے 1961ءمیں سرد جنگ کے عروج کے زمانے میں آرکٹک سرکل میں ایک ایٹم بم کا دھماکہ کیا تھا۔
2020-08-28

دنیا کی تاریخ کا پہلا شخص جس نے 200 ارب ڈالر سے زائد رقم کما لی
کورونا وائرس کی وباءنے کروڑوں لوگوں کو بے روزگار کر دیا لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس وباءکی وجہ سے امیر تر ہوگئے۔
2020-08-28

اگر آپ کو مستقبل میں بھاری تنخواہ والی نوکری چاہیے تو یہ چیز پڑھیں
چین کی ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے مستقبل میں بھاری تنخواہ لینے اور امیر بننے کے لیے نوجوانوں کو سب سے بہترین مشورہ دے دیا ہے۔
2020-08-28

چین میں کرونا کے بعد نیا خطرہ کھڑا ہوگیا
بیجنگ: منگولیا میں ‘ببونک طاعون’ کے نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پڑوسی ملک چین میں بھی طاعون کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
2020-08-27