اتوار 19 مئی 2024

پاکستان میں سکول 15 ستمبر سے کھلنے کا امکان لیکن ووہان میں تمام تعلیمی ادارے کب سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا؟
پاکستان میں تعلیمی ادارے پندرہ ستمبر سے کھلنے کا امکان ہے لیکن چین کے شہر ووہان میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
2020-08-30

اگر کوئی شخص مجھ پر کتاب لکھنا چاہے تو ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص ان پر کتاب لکھنا چاہے تو اس کے لیے لازم ہوچکا ہے کہ وہ ان سے متعلق جتنا خراب مواد لکھ سکتا ہو، لکھے، اس خراب مواد کا بیش تر حصہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔
2020-08-30

امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو امریکی فوجی ہلاک
امریکہ میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2فوجی اہلکار ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔
2020-08-30

افغانستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی
افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی۔
2020-08-29

ترکی نے یورپی یونین کی پابندیوں کی دھمکی کو ‘منافقانہ’ قرار دے دیا
افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی۔
2020-08-29

سعودی عرب راحیل شریف کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم بنانا چاہتا ہے؟
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کی خبریں کچھ وقت سے گردش میں ہیں اور اب اس حوالے سے غیرملکی نیوز ویب سائٹ ’alaraby.co.uk‘ نے ایک تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔
2020-08-29

کورونا سے متاثر ہونے والے پہلے شہر ووہان کے تعلیمی ادارے آئندہ ہفتے کھولنے کا اعلان
نئے کورونا وائرس کی وبا ووہان سے پھیلنا شروع ہوئی تھی اور وہ کووڈ 19 کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چین کا شہر بھی ہے، مگر اب وہاں آئندہ ہفتے سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
2020-08-29

کراچی میں آج ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے اموات کی تعداد 6 ہو گئی
کراچی: شہر قائد میں آج بارش کے پانی میں ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے اموات کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
2020-08-29

سعودائزیشن: سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بقالوں (جنرل اسٹورز) کی سعودائزیشن میں تیزی لائی جائے گی۔ لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے۔
2020-08-29

یو اے ای نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا
متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا۔
2020-08-29