اتوار 19 مئی 2024

سعودی حکومت کا عوام کی آگہی کے لئے اہم اعلان
ریاض : سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے مملکت میں سنگین جرائم کی فہرست جاری کی ہے، ان میں سے 25 ایسے جرائم ہیں جن کے ارتکاب پر گرفتاری ضروری ہوتی ہے۔
2020-08-22

امید ہے کورونا وائرس دو برسوں میں ختم ہو جائے گا: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایدھینوم نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس دو سالوں کے اندر ختم ہو جائے گا۔
2020-08-22

ترک صدر کا بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان
لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا۔
2020-08-22

لیبیا کی حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا
لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا۔
2020-08-22

بھارت میں 8 کلومیٹر سفر کے 9 ہزار روپے ایمبولنس چارجز
کولکتا: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتا میں ایک پرائیویٹ ایمبولینس نے کورونا مریض کی منتقلی کے لیے صرف 8 کلومیٹر سفر کے عوض 9 ہزار روپے سروس چارجز بٹور لیے۔
2020-08-21

شادی نہ کرنے پر لڑکی نے منگیتر کو قتل کر دیا
دمشق: شام میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے منگیتر کی جان لے لی۔
2020-08-21

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی
سرینگر : کشمیر میں تعینات دو اور بھارتی فوجی نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
2020-08-21

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا پاکستان کو خراج تحسین
نیویارک : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کرونا کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے کرونا لاک ڈاون میں بیروز گار افراد کو کمانے کا موقع دیا۔
2020-08-21

سعودی عرب کا چین کو بڑا جھٹکا، 10 ارب ڈالر کے منصوبے سے ہاتھ کھینچ لیا
سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی ارامکو نے چین میں 10 ارب ڈالر کی مالیت سے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بنانے کا منصوبہ منسوخ کردیا۔
2020-08-21

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن، ٹرمپ کا تاریکی کا دور ختم کرنے کیلئے پرعزم
جو بائیڈن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی اانتخاب کے لیے ڈیموکریٹک جماعت کی جانب سے صدارتی نامزدگی قبول کرلی۔
2020-08-21