پیر 06 مئی 2024

پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ کی جانب سے پانچویں سالانہ یورپین کانفرنس کا انعقاد
پاکستان تحریکِ انصاف سوئٹزر لینڈ کی جانب سے پانچویں سالانہ یورپین کانفرنس کا انعقاد سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں ہوا
2020-08-23

دبئی کے شہزادے کی گاڑی میں فاختہ نے انڈے دے دیے
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی مرسڈیز ایس یو وی کی ونڈ شیلڈ پر ایک فاختہ نے گھونسلا بنا کر وہاں انڈے دے دیے
2020-08-23

امارات: دھوکے باز نے تاجر سے 14 لاکھ درہم ہتھیا لیے
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک دھوکے باز نے ایک تاجر کو دھوکہ دے کر اس سے 14 لاکھ درہم ہتھیا لیے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
2020-08-23

بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی، ایک تہائی آبادی متاثر
بنگلادیش میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے ملک کی تقریباً ایک تہائی آبادی متاثر ہو گئی ہے۔
2020-08-23

روضہ رسول ﷺ کے متولی احمد مسیبو گزشتہ روز انتقال فرما گئے
روضہ رسول ﷺ کی دیکھ بھال اور صفائی ستھرائی کی سعادت بہت بڑی خوش نصیبی کی بات ہے، یہ سعادت دنیا کے صرف 4 افراد کو حاصل ہے، جن میں سے ایک احمد مسیبو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔
2020-08-24

سعودی عرب: امریکا سے تعلیم یافتہ نوجوان چائے کا اسٹال لگانے لگا، حکام کا نوٹس
ریاض: سعودی عرب میں امریکا سے تعلیم یافتہ نوجوان کی چائے کا اسٹال لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وزارت افرادی قوت نے نوٹس لے کر نوجوان کو اسناد سمیت طلب کر لیا۔
2020-08-23

آسٹریلیا میں غیر متوقع برفباری سے موسم سرد
آسٹریلیا میں قطب جنوبی کی ہوائیں برف بھی ساتھ لے آئیں
2020-08-23

آسٹریلیا میں غیر متوقع برفباری سے موسم سرد
آسٹریلیا میں قطب جنوبی کی ہوائیں برف بھی ساتھ لے آئیں
2020-08-23

جرمنی میں اپریل کے بعد ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز
جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار نئے کیسز منظر عام پر آگئے۔
2020-08-23

دنیا کے وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا
دسمبر 2019 میں کورونا وائرس بظاہر چین تک ہی محدود تھا لیکن چند ہفتوں میں کووڈ-19 کی بیماری کا باعث بننے والا کورونا وائرس ایک عالمی وبا بن گیا۔
2020-08-23