اتوار 19 مئی 2024

کثیر المنزلہ عمارت پر لٹکے بچے کو کیسے بچایا گیا؟ ویڈیو وائرل
بیجنگ: چین میں کثیر المنزلہ عمارت کی گرل پر لٹکے بچے کو پڑوسی نے بچالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
2020-08-23

جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
خرطوم: جنوبی سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
2020-08-23

سوڈان میں طیارے کو حادثہ
جنوبی سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
2020-08-23

بیروت دھماکے کے فوراً بعد پیدا ہونے والے بچے کی تصاویر وائرل
لبنانی دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے کے فوراً بعد پیدا ہونے والے بچے کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل موہ لیا۔
2020-08-22

سعودی حکومت کی تجارتی اداروں اور دکان مالکان کو سخت تنبیہہ
ریاض : سعودی حکومت نے مملکت کے تمام کاروباری افراد کو اس بات کا پابند کیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں یا تجارتی اداروں میں رقوم کی ادائیگی کیلیے ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم نصب کروائیں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
2020-08-22

لیبیا کی حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا
لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا۔
2020-08-22

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر مہاتیر محمد بھی چپ نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے۔
2020-08-22

بیروت دھماکے، اعلی افسر سمیت 2 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے جج نے اعلی افسر سمیت 2 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
2020-08-22

سعودی عرب: فرمانبردار بیٹے نے باپ کی انوکھی وصیت پوری کردی
ریاض: سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی زندگی کے 25 سال دنیا بھر کے نوادرات جمع کرنے میں گزار دیے، اس کا بیٹا آج بھی ان نوادرات کی حفاظت کر رہا ہے۔
2020-08-22

سعودی حکومت کا اقامہ ہولڈرز کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ
ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر مقیم غیرملکی کے کسی بیٹے کی عمر 25 برس سے زیادہ ہے ہو تو ایسی صورت میں اس کے اقامے میں توسیع نہیں ہوگی۔
2020-08-23